منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
مذاکرات کا مقصد قومی حقوق کی جنگ لڑنا ہے سر تسلیم خم کرنا نہیں: ایرانی صدر
  1. ہوم
  2. عالمی خبریں
عالمی خبریں

مذاکرات کا مقصد قومی حقوق کی جنگ لڑنا ہے سر تسلیم خم کرنا نہیں: ایرانی صدر

Awaz E Bihar•10 مئی، 2026 کو 03:29 PM•7 ویوز•2 منٹ پڑھیں

یرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کا مقصد قومی حقوق کی جنگ لڑنا ہے سر تسلیم خم کرنا نہیں۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مسعود پزشکیان نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ دشمن کے سامنے جھکنا ہماری تاریخ نہیں، سفارتی کوششوں کا واحد مقصد ایرانی مفادات کا دفاع کرنا ہے۔
ایرانی صدر نے کہا کہ جنگ بندی کے باوجود بندرگاہوں کی غیر قانونی ناکہ بندی جاری ہے جو وعدہ خلافی ہے، قوم کے تعاون سے تمام مشکلات پر قابو پایا جائے گا۔ دوسری جانب، ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی تجاویز کا جواب پاکستان کو بھجوا دیا، جنگ کے خاتمے کیلیے تہران کا جواب اسلام آباد کو ارسال کیا گیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے، تہران کے جواب میں جنگ کے خاتمے پر توجہ دی گئی ہے، خلیج سمیت آبنائے ہرمز میں بحری سلامتی پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی تجاویز کا جواب پاکستان کو بھجوا دیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق جنگ کےخاتمے کےلیے ایران کا جواب پاکستان کو ارسال کر دیا ہے امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔ پاکستانی کی ثالثی میں امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مذاکرات اگلے ہفتے ہونے کا امکان ہے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک
عالمی خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•12 ویوز
آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری
عالمی خبریں

آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری

Awaz E Bihar•11 اکتوبر، 2026•6 ویوز
یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•7 اکتوبر، 2026•9 ویوز