منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
نئی حکومت کو مکمل تعاون اور رہنمائی ، بہاربلندیوں پر جائے گا: نتیش
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

نئی حکومت کو مکمل تعاون اور رہنمائی ، بہاربلندیوں پر جائے گا: نتیش

Awaz E Bihar•15 اپریل، 2026 کو 08:05 AM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 14 اپریل (اے بی این ) وزیر اعلیٰ نیتیش کمار نے منگل کو کہا کہ ریاست کی نئی حکومت کو ان کا مکمل تعاون اور رہنمائی حاصل رہے گی۔ وزیر اعلیٰ مسٹر کمار نے آج لوک بھون میں گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سید عطا حسنین کو اپنا استعفیٰ سونپا۔ مسٹر کمار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی معلومات دیتے ہوئے لکھا کہ 24 نومبر 2005 کو ریاست میں پہلی بار قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی حکومت بنی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس کے بعد سے ریاست میں قانون کی حکمرانی ہے اور این ڈی اے حکومت مسلسل ترقیاتی کاموں میں مصروف ہے۔
مسٹر کمار نے بتایا کہ این ڈی اے حکومت نے شروع سے ہی تمام طبقات کی ترقی کی بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاہے ہندو ہوں، مسلم، اونچی ذات، پسماندہ، انتہائی پسماندہ، دلت یا مہا دلت ہوں، حکومت نے سب کے لیے کام کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم، صحت، سڑک، بجلی اور زراعت ہر شعبے میں ترقی کو رفتار دی گئی۔ خواتین اور نوجوانوں کے لیے بھی مواقع تلاش کیے گئے۔
مسٹر کمار نے کہا کہ اگلے پانچ برسوں (2025 سے 2030) کے لیے '7 نشچے-3'تشکیل دیا گیا ہے۔ اس کے ذریعے بہار کافی آگے بڑھے گا۔ انہوں نے کہا کہ بہار کی ترقی میں مرکز کا بھی بھرپور تعاون مل رہا ہے، جس کے لیے وہ وزیر اعظم نریندر مودی کو سلام پیش کرتے ہیں۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ بہار بہ سرعت ترقی کرے گا اور ملک کی صف اول کی ریاستوں میں شامل ہو کر ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔
وزیر اعلیٰ مسٹر کمار نے کہا کہ حکومت نے بہار کے لوگوں کی بہتر زندگی کے لیے مسلسل کام کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ کا عہدہ چھوڑنے کے فیصلے کے ساتھ ہی انہوں نے آج کابینہ کے اجلاس کے بعد گورنر سے ملاقات کر کے اپنا استعفیٰ سونپ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے معاملات اب نئی حکومت دیکھے گی اور اسے ان کا مکمل تعاون اور رہنمائی حاصل رہے گی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی ریاست ترقی کی راہ پر گامزن رہے گی۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز