منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
  ریاست کی مالی حالت اچھی ہے، مزید بہتر بنانے کے لیے تمام محکمہ منظم طریقے سے کام کریں : وزیر اعلیٰ
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

ریاست کی مالی حالت اچھی ہے، مزید بہتر بنانے کے لیے تمام محکمہ منظم طریقے سے کام کریں : وزیر اعلیٰ

Awaz E Bihar•23 اپریل، 2026 کو 07:11 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 23 اپریل :(اے بی این )وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کی صدارت میں آج وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ میں محکمہ مالیات اور اندرونی وسائل سے متعلق محکموں کی جائزہ میٹنگ ہوئی۔
جائزہ میٹنگ کے دوران فاننس محکمہ، کمر شیل ٹیکس محکمہ، کان کنی محکمہ، شہری ترقیات و رہائش محکمہ، محصولات واصلاح اراضی محکمہ، شراب بندی، ایکسائز و رجسٹریشن محکمہ، ٹرانسپورٹ محکمہ،پنچایت راج محکمہ کے افسران نے اپنے اپنے محکموں کے اہداف، محصولات کی وصولی اور دیگر حصولیابیوں سے متعلق پرزنٹیشن کے توسط سے تفصیلی معلومات پیش کیں۔
میٹنگ کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاست کی مالی حالت اچھی ہے اسے مزید بہتر بنانے کے لیے تمام محکمے منظم انداز میں کام کریں۔ محصولات میں اضافہ کو لے کر نئے ذرائع اور نئے امکانات تلاش کریں۔ تمام محکموں میںمالی نظم و ضبط ضروری ہے، اس تعلق سے ضروری کارروائی بھی یقینی بنائیں ۔ وسائل کا صحیح استعمال ضروری ہے ۔ حکومت کے ذریعہ مختلف محکموں کے لیے جو ہدف مقرر کیا جاتا ہے، اسے مقررہ وقت میں مکمل کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کا بجٹ کے حجم میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے ،ریاست میںبہت ترقیاتی کا م کیے جارہے ہیں، لوگوں کے مفاد میں حکومت تمام ضروری قدم اٹھائے گی۔
میٹنگ میں نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار چودھری، نائب وزیر اعلیٰ وجیندر پرساد یادو، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری مسٹردیپک کمار، ڈیولپمنٹ کمشنر مسٹر مہیر کمار سنگھ ،ریوینو واصلاح اراضی محکمہ کے پرنسپل سیکریٹری مسٹر سی کے ا نیل ، فاننس محکمہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری مسٹر آنند کشور، محکم شہری ترقیات ورہائش محکمہ کے پرنسپل سیکریٹری مسٹر ونئے کمار ، وزیر اعلیٰ کے سیکریٹری مسٹر انوپم کمار ، وزیر اعلیٰ کے سیکریٹری مسٹر کمار روی ، کمرشیل ٹیکس محکمہ کے کمشنر و سیکریٹری مسٹر سنجے کمار سنگھ ، وزیر اعلیٰ کے سیکریٹری ڈاکٹر چندر شیکھر سنگھ ، ٹرانسپورٹ محکمہ کے سیکریٹری مسٹر راجکمار ، اراضی ریکارڈ و سروے کے ڈائریکٹر مسٹر سوہرش بھگت ، معدن و کانکنی محکمہ کے ڈائریکٹر مسٹر منیش کمار مینا سمیت دیگر سینئر افسران موجود تھے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز