منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
مراکش سے ہزاروں افراد سرحدی باڑ توڑ کر غیر قانونی پر اسپین میں داخل
  1. ہوم
  2. عالمی خبریں
عالمی خبریں

مراکش سے ہزاروں افراد سرحدی باڑ توڑ کر غیر قانونی پر اسپین میں داخل

Awaz E Bihar•31 جولائی، 2026 کو 03:11 PM•23 ویوز•2 منٹ پڑھیں

یورپ جانے کی خواہش میں مراکش سے ہزاروں افراد غیر قانونی طور پر سرحد عبور کر کے اسپین میں داخل ہو گئے۔دنیا میں یورپ جانے کی خواہش بڑھتی جا رہی ہے اور آئے روز جان لیوا اور دل دہلا دینے والے واقعات بھی انہیں نہیں روک پا رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر مراکش سے ہزاروں تارکین وطن کی غیر قانونی طور پر سرحدی باڑ توڑ کر اسپین کے خود مختار ساحلی علاقے سیوٹا میں گھسنے کی ویڈیوز وائرل ہور ہی ہیں۔داخل ہونے والے تمام افراد نوجوان ہیں۔ ان میں بچے، بوڑھے یا خواتین شامل نہیں۔ سیوٹا میں صرف 10 روز کے دوران مراکش سے ایک سے دو ہزار کے درمیان مہاجرین سرحد عبور کر کے داخل ہوئے، جن میں کئی ربڑ کی کشتیوں، تیراکی اور سرحدی باڑ پھلانگ کر اسپین پہنچے ہیں۔یہ پیش رفت اسپین کی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد ہوئی ہے، جس میں سمندر میں پکڑے جانے والے مہاجرین کی فوری واپسی پر پابندی لگائی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے غیر قانونی نقل مکانی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔اطالوی وزیرِاعظم جورجیا میلونی نے تارکینِ وطن کے بڑھتے بحران پر اسپین کے ساتھ سرحدی نگرانی سخت کرنے اور شینگن نظام کے تحت حفاظتی اقدامات بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک
عالمی خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•12 ویوز
آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری
عالمی خبریں

آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری

Awaz E Bihar•11 اکتوبر، 2026•6 ویوز
یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•7 اکتوبر، 2026•9 ویوز