منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
ٹرمپ نے ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 دن کے لیے موخر کیا
  1. ہوم
  2. عالمی خبریں
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 دن کے لیے موخر کیا

Awaz E Bihar•23 مارچ، 2026 کو 03:30 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے الٹی میٹم واپس لیتے ہوئے ایرانی پاور پر حملے پانچ دن موخر کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 دن کیلیے موخر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان سوشل میڈیا ایپ ٹروتھ پر کیا۔ اس حوالے سے صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ بہت اچھے اور نتیجہ خیز مذاکرات ہوئے ہیں اور مشرق وسطیٰ میں تمام مسائل کے مکمل خاتمے پر بات چیت جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی فوج کو ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 دن کے لیے موخر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ تاہم یہ فیصلہ مذاکرات کی کامیابی سے مشروط ہوگا۔ واضح رہے کہ آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز ایران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا اور یہ مہلت منگل کی صبح 5 بجے پوری ہو رہی تھی۔ تاہم ایران نے اس الٹی میٹم کے جواب میں دھمکی دی کہ اگر ایران کے پاور پلانٹس یا ساحل پر حملے کیے گئے تو خلیج فارس کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا، جس کی ذمہ داری حملہ کرنے والے دشمنوں پر عائد ہوگی۔
ادھر اسرائیل نے بھی تہران کے مختلف علاقوں پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ عینی شاہدین اور مقامی افراد کے مطابق شدید فضائی حملوں کے بعد دارالحکومت کے وسیع علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔اسرائیلی حملوں میں وزارت دفاع کے ماتحت الیکٹرانک انڈسٹریز کی عمارت جو صیاد شیرازی ہائی وے پر واقع ہے، کو بھی نشانہ بنایا گیا، جہاں آگ بھڑک اٹھی۔تہران کے مشرقی، مغربی اور شمالی علاقوں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں گونجتی رہیں۔دوسری جانب شمال مغربی شہر تبریز میں ایک فضائی حملے میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ دو دھماکوں اور جنگی طیاروں کی پرواز کی اطلاعات بھی سامنے آئیں۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک
عالمی خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•13 ویوز
آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری
عالمی خبریں

آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری

Awaz E Bihar•11 اکتوبر، 2026•6 ویوز
یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•7 اکتوبر، 2026•10 ویوز