منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
میناب اسکول کے شہید بچوں کو انوکھا خراجِ عقیدت، ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے تصویر شیئر کی
  1. ہوم
  2. عالمی خبریں
عالمی خبریں

میناب اسکول کے شہید بچوں کو انوکھا خراجِ عقیدت، ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے تصویر شیئر کی

Awaz E Bihar•11 اپریل، 2026 کو 03:52 PM•3 ویوز•2 منٹ پڑھیں

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے پاکستان کی پرواز کے دوران اپنی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے حالیہ سفر کے دوران میناب اسکول کے شہید بچوں کی تصاویر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہیں اپنا ہمسفر قرار دیا ہے۔ اسپیکر نے عقیدت کے اظہار کے طور پر طیارے کی نشستوں پر ان شہید بچوں کی تصاویر چسپاں کیں اور ان کے اسکول بیگز بھی اپنے ساتھ سفر میں رکھے۔ امن مذاکرات کیلئے اسلام آباد روانہ ہونے سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد باقر قالیباف نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات اور جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کا موقف واضح کیا۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ اگر امریکہ ایرانی حقوق کو تسلیم کرتا ہے تو ہم کسی بھی معاہدے تک پہنچنے کے لیے تیار ہیں، تاہم اس کے لیے ضروری ہے کہ امریکہ کوئی حقیقی ڈیل سامنے لائے۔ ایرانی اسپیکر نے ماضی کے تجربات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سابقہ مذاکرات میں امریکہ کی جانب سے مسلسل وعدہ خلافیاں سامنے آئی ہیں، جس کی وجہ سے اعتماد کی فضا متاثر ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی وفد اچھی امید اور مثبت جذبے کے ساتھ مذاکرات کے لیے آیا ہے اور اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے کہ وہ اپنے رویے سے سنجیدگی کا ثبوت دے۔ یاد رہے کہ میناب کے اسکول پر حملے میں کم از کم 168 افراد شہید ہوئے، جن میں زیادہ تر بچے تھے، یہ حملہ اس پہلے دن کیا گیا پنی جنگ کا آغاز کیا تھا۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک
عالمی خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•12 ویوز
آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری
عالمی خبریں

آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری

Awaz E Bihar•11 اکتوبر، 2026•6 ویوز
یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•7 اکتوبر، 2026•9 ویوز