منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
تالابوں میں فش فارمنگ کو فروغ دینے کے لیے 70 فیصد تک سبسڈی دی جائے گی
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

تالابوں میں فش فارمنگ کو فروغ دینے کے لیے 70 فیصد تک سبسڈی دی جائے گی

Awaz E Bihar•27 ستمبر، 2026 کو 06:53 PM•28 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 27 ستمبر:(اے بی این ) ریاست میں تالاب پر مبنی ماہی پروری کو فروغ دینے اور مچھلی کی پیداوار اور زیرا کی پیداوار میں خود انحصاری کو فروغا دینے کے مقصد کے ساتھ، مالی سال 2026-27 کے لیے وزیر اعلیٰ تالاب فشریز ڈیولپمنٹ اسکیم کے تحت درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
اس اسکیم کو ریاست کے تمام اضلاع میں نافذ کیا جائے گا۔ اس سکیم کے تحت ماہی پروری کر نے والوں کو زیرا کی بہتر پیداوار، ٹیوب ویل اور پمپ سیٹ کی تنصیب اور تالابوں میں مکینیکل ایریٹرز کے لیے گرانٹ فراہم کی جائے گی۔اسکیم کے تحت مچھلی کے بیجوں (زیرہ)کی بہتر پیداوار کے لیے یونٹ لاگت 1 لاکھ روپے فی 0.5 ایکڑ ہے۔ ٹیوب ویل اور پمپ سیٹ کی تنصیب کی یونٹ لاگت 1.20 لاکھ ہے، اور تالاب کی ماہی گیری کے لیے مکینیکل ایریٹرز کی یونٹ لاگت 50ہزار روپے متعین کیا گیا ہے۔
ان اجزا کو عام زمرے کے استفادہ کنندگان کومتعین کی گئی لاگت کا 50 فیصد سبسڈی ملے گی، جب کہ انتہائی پسماندہ طبقات، درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل کے استفادہ کنندگان کو 70 فیصد سبسڈی ملے گی۔ اس اسکیم کا مقصد ریاست کے تالاب کے پانی کے وسائل کو درست طریقے سے استعمال کرتے ہوئے مچھلی کی پیداوار کے مختلف شعبوں کو فروغ دینا ہے۔
اس اسکیم کے لیے محکمہ ماہی پروری کی ویب سائٹ fisheries.bihar.gov.in پر آن لائن درخواست دی جاسکتی ہے۔ درخواست کے ساتھ فائدہ اٹھانے والے کا موبائل نمبر، بینک برانچ کا نام، بینک اکاؤنٹ نمبر، اور IFSC کوڈ درج کرنا ضروری ہے۔ ان کے آدھار کارڈ، راشن کارڈ، ووٹر شناختی کارڈ، یا زمین کے نقشے کی تصدیق شدہ کاپی منسلک ہونی چاہیے۔ ایس سی ، ایس ٹی اور انتہائی پسماندہ طبقے کے مستفیدین کے لیے ذات کا سرٹیفکیٹ منسلک کرنا لازمی ہے۔بہار نہ صرف مچھلی کی پیداوار میں خود کفیل ہو گیا ہے بلکہ برآمد کی طرف بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
ریاست کے مختلف اضلاع سے موصولہ اعداد و شمار کے مطابق، 2025-26 میں ریاست سے 39.07 ہزار ٹن مچھلی برآمد کی گئی تھی،ان میں نیپال، سلی گوڑی، لدھیانہ، امرتسر، وارانسی، گورکھپور، دیوریا، کپتان گنج، رانچی اور گوڈا جیسے بڑے شہر شامل ہیں۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز