منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
امریکی صدر ٹرمپ کا جدید طیارہ بردار جہاز سازی کا اعلان
  1. ہوم
  2. عالمی خبریں
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کا جدید طیارہ بردار جہاز سازی کا اعلان

Awaz E Bihar•23 دسمبر، 2025 کو 02:15 PM•4 ویوز•2 منٹ پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جدید طیارہ بردار جہازوں کی تیاری اور نیوی کیلئے گولڈن فلیٹ کا اعلان کیا ہے۔ آبدوز سازی میں امریکہ کسی بھی ملک سے 15برس آگے ہے۔ یہ بات انہوں نے وزیر جنگ اور وزیر بحری امور کے ساتھ اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی، ان کا کہنا تھا کہ 15 نئی آبدوزیں اور 3 جدید طیارہ بردارجہاز تیار کررہے ہیں۔ آبدوزسازی میں بھی امریکہ کسی بھی ملک سے 15برس آگے ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکی بحریہ کو دنیا کی طاقتور ترین بحریہ بنارہے ہیں، چین یا روس کوئی بھی آبدوزوں میں ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتا، ہماری آبدوزیں دنیا میں سب سے زیادہ جدید ہیں۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وکٹری نامی جہاز امریکی فوج کی طاقت کو قائم رکھنے میں مدد دے گا۔ اس سے امریکی جہاز سازی صنعت کو بحال کرنے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے بتایا کہ امریکہ میں گزشتہ سال3لاکھ افراد منشیات کے استعمال سے ہلاک ہوئے، یہاں منشیات کا داخلہ ہرصورت روک رہے ہیں۔ سمندر کے راستے منشیات کی اسمگلنگ کیلئے استعمال ہونے والی کشتیوں کو نشانہ بنارہے ہیں، ان کشتیوں کو سمندرمیں تباہ کیا جارہا ہے۔ منشیات کے امریکہ میں داخلے کو 95فیصد تک روک دیا گیا ہے۔ ایک دو سال پہلے جو ہم پر ہنستے تھے، اب وہ ہمارا احترام کرتے ہیں، اس سے امریکی جہاز سازی صنعت کو بحال کرنے میں مدد ملے گی، بحریہ کے ہیڈ کوارٹر کو بھی بہتر بنایا جارہا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ بل کلنٹن کی ایبسٹین فائلز میں تصاویر دیکھ کر دکھ ہوا، جیفری ایبسٹین سے پارٹی میں ملنے والوں کی تصاویر سامنے آئی ہیں، کئی افراد کو جیفری ایبسٹین کے بارے میں معلوم نہیں تھا، ایبسٹین فائلز میں تصاویر کی بنیاد پر کئی افراد کو تنقید کا سامنا ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ میں نے جیفری ایبسٹین کے جزیرے کا کبھی دورہ نہیں کیا، ہم نے جیفری ایبسٹین کو مارالاگو پام بیچ سے نکال دیا تھا۔
پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے ایک بار پھر اس بات کو دہرایا کہ میں نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایٹمی جنگ رکوائی، پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیراعظم نے کہا تھا کہ ٹرمپ نے10لاکھ جانیں بچائیں، دنیا میں اب تک 8 جنگیں رکوا چکا ہوں۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر انتہائی قابل احترام شخصیت ہیں۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک
عالمی خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•13 ویوز
آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری
عالمی خبریں

آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری

Awaz E Bihar•11 اکتوبر، 2026•6 ویوز
یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•7 اکتوبر، 2026•9 ویوز