منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
وکرم شیلا پل کے ٹوٹنے کے بعد حکومت بہار نے جاری کیا متبادل راستہ اور مرمتی منصوبہ
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

وکرم شیلا پل کے ٹوٹنے کے بعد حکومت بہار نے جاری کیا متبادل راستہ اور مرمتی منصوبہ

Awaz E Bihar•4 مئی، 2026 کو 02:29 PM•939 ویوز•3 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 4 مئی :بھاگلپور کو شمالی بہار سے جوڑنے والے اہم وکرم شیلا پل اتوار کی دیر رات ٹوٹ گیا۔ اس واقعے کے بعد بہار اسٹیٹ برج کنسٹرکشن کارپوریشن نے جنوبی بہار کو شمالی بہار سے ملانے کے لیے مونگیر میں سری کرشنا سنگھ پل اور کھگڑیا میں گنگا پل کو متبادل راستوں کے طور پر استعمال کرنے کی سفارش کی ہے۔
بہار اسٹیٹ برج کنسٹرکشن کارپوریشن کے چیئرمین ڈاکٹر چندر شیکھر سنگھ نے پیر کے روز انفارمیشن بلڈنگ کے آڈیٹوریم میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ وکرم شیلا پل کا ایک سلیپ گر گیا ہے، اور مرمت میں تقریباً تین ماہ لگیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس سال دسمبر تک وکرم شیلا پل کے متوازی تعمیر کیے جانے والے نئے پل پر گاڑیوں کی ا?مدورفت دوبارہ شروع ہونے کی امید ہے۔
انہوں نے بھاگلپور ضلع انتظامیہ کی فوری کارروائی کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ اگر بروقت کارروائی نہ کی گئی ہوتی تو صورتحال مزید سنگین ہو سکتی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ برج کنسٹرکشن کارپوریشن کے ایگزیکٹو انجینئر کو فوری کارروائی کے نتیجے میں معطل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ پل پر ٹریفک کا شدید دباؤ تھا اور پٹنہ کی ایک حالیہ معائنہ ٹیم نے کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کی تھی۔ مرمت کے کام میں آئی آئی ٹی پٹنہ بھی شامل ہوگا۔
متبادل انتظام کے طور پر شمالی بہار جانے والی گاڑیوں کو مونگیر میں سری کرشن سنگھ پل کا استعمال کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے اور شمالی بہار سے بھاگلپور آنے والی گاڑیوں کو کھگڑیا میں گنگا پل کا استعمال کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ فی الحال بھاگلپور اور نوگچھیا کے درمیان پیپا پل بنانے کا منصوبہ مانسون کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ہے۔ دریں اثنا نوگچھیا اور بھاگلپور کے درمیان اسٹیمر سروس شروع کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔
ڈاکٹر چندر شیکھر سنگھ نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے رابطہ کیا اور بارڈر روڈز آرگنائزیشن (ا?ر او بی) سے مدد کی درخواست کی، جس پر وزیر دفاع نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
قابل ذکر ہے کہ یہ واقعہ اتوار کی رات تقریباً 12:30 بجے پیش آیا، جب پیلر نمبر 133 کے قریب گرنا شروع ہوا۔ بعد میں احتیاط کے طور پر ٹریفک کو روک دیا گیا، لیکن کچھ ہی دیر میں پل کا وہ حصہ گر گیا۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز