منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
جنگ کسی کے مفاد میں نہیں: ایرانی صدر
  1. ہوم
  2. عالمی خبریں
عالمی خبریں

جنگ کسی کے مفاد میں نہیں: ایرانی صدر

Awaz E Bihar•20 اپریل، 2026 کو 03:21 PM•3 ویوز•2 منٹ پڑھیں

یران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ جنگ کسی کے مفاد میں نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ کشیدگی کم کرنے کے لیے ہر عقلی اور سفارتی راستہ اختیار کیا جانا چاہیے۔ مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ دشمن پر عدم اعتماد اور باہمی روابط میں محتاط رہنا ایک ناقابلِ تردید ضرورت ہے۔ دوسری جانب ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ ہم موجودہ مذاکرات کو میدانِ جنگ کا تسلسل سمجھتے ہیں، ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قطری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ مذاکرات کا یہ مطلب نہیں کہ کسی بھی قیمت پر بات چیت کی جائے، مذاکرات کا یہ مطلب نہیں کہ دوسرے فریق کے ہر طریقہ کار کو قبول کر لیا جائے۔
ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ ایران نے واضح ریڈ لائنز مقرر کر رکھی ہیں جن کا احترام ضروری ہے، ایران کی مذاکراتی حکمتِ عملی مکمل قومی مفادات اور سیکیورٹی تقاضوں کے تحت ہوتی ہے۔
ایرانی اسپیکرِ اسمبلی محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے مگر ممکنہ نئی کشیدگی کے پیشِ نظر "ضروری اقدامات" کرنے کے لیے تیار بھی ہے۔
ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے مہر نیوز ایجنسی کے مطابق ،قالیباف نے ٹیلی ویژن پر ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ "ہم دشمن پر بھروسہ نہیں کرتے۔ کسی بھی لمحے وہ جنگ بندی کو بگاڑ سکتا ہے۔" انہوں نے کہا کہ "ہم مذاکرات کر رہے ہیں، مگر ہم ضروری اقدامات کے لیےبھی تیار ہیں۔" انہوں نے کہا کہ ایران نے گزشتہ برس جون میں ہونے والی 12 روزہ جنگ سے سبق سیکھا ہے اور مستقبل میں کسی بھی مقابلے کے لیے تیار ہے۔
قالیباف نے یہ بھی کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جاری تصادم مذاکراتی عمل کے دوران "امریکی دھوکہ بازی " کے ساتھ شروع ہوا۔ یہ بیان اس کے بعد آیا جب امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ نے ایک پوسٹ میں تصدیق کی کہ امریکی بحری افواج نے خلیج عمان میں ایرانی پرچم بردار ایک کارگو جہاز کو "روکتے ہوئے غیر فعال کر دیا"۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک
عالمی خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•13 ویوز
آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری
عالمی خبریں

آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری

Awaz E Bihar•11 اکتوبر، 2026•6 ویوز
یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•7 اکتوبر، 2026•9 ویوز