منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
جنگ کا خاتمہ صرف ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان
  1. ہوم
  2. عالمی خبریں
عالمی خبریں

جنگ کا خاتمہ صرف ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان

Awaz E Bihar•31 مارچ، 2026 کو 04:33 PM•6 ویوز•2 منٹ پڑھیں

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خطے میں جاری کشیدگی اور جنگ کے حوالے سے ایران کا موقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی یا خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ تہران کی شرائط اور ملکی مفادات کو مدِ نظر رکھ کر کیا جائے گا۔صدر مسعود پزشکیان نے اپنے حالیہ خطاب میں ملکی سلامتی کے لیے ایرانی مسلح افواج کے کردار کو "تاریخی" قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی حفاظت کے لیے فورسز نے بے مثال جرات کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا"ہم تمام حالات کو مدِ نظر رکھ کر ہی جنگ کے خاتمے کا فیصلہ کریں گے۔ ملکی سلامتی اور قومی مفادات کا تحفظ ہر قیمت پر کیا جائے گا اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔"
دوسری جانب ایرانی وزارتِ خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے کیے جانے والے دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی ترجمانِ خارجہ اسماعیل بقائی نے واضح کیا کہ امریکا کے ساتھ کسی قسم کے براہِ راست مذاکرات نہیں ہو رہے۔واشنگٹن کے ساتھ صرف ثالثوں کے ذریعے ہی پیغام رسانی کا سلسلہ برقرار ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے انکشاف کیا کہ اس وقت پاکستان کی قیادت میں اہم سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ پاکستان خطے میں امن کے قیام اور کشیدگی کم کرنے کے لیے ایک فعال ثالث کے طور پر ابھرا ہے، اور ایران ان سفارتی کوششوں کو اہمیت دیتا ہے۔
دوسری جانب امریکی وزیرِ جنگ (سیکریٹری وار) پیٹ ہیگسیتھ نے تہران کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ جاری جنگ اب اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہی ہے اور ایران کے پاس مزاحمت کے راستے محدود ہو چکے ہیں۔ واشنگٹن میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایرانی فوجی قیادت اس وقت شدید مایوسی کا شکار ہے۔
امریکی وزیرِ جنگ نے جاری فوجی آپریشن کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا امریکہ اس وقت مکمل طاقت کے ساتھ ایران کے اندر حملے کر رہا ہے اور ایرانی فضائی حدود میں امریکی کارروائیاں بلا روک ٹوک جاری ہیں۔"آپریشن ایپک فیوری" کے تحت طے شدہ اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہیگسیتھ کے مطابق ایرانی فوج کے ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا ہے اور ان کی عسکری صلاحیتیں مفلوج ہو کر رہ گئی ہیں۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک
عالمی خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•13 ویوز
آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری
عالمی خبریں

آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری

Awaz E Bihar•11 اکتوبر، 2026•6 ویوز
یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•7 اکتوبر، 2026•10 ویوز