منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی
  1. ہوم
  2. عالمی خبریں
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

Awaz E Bihar•20 جولائی، 2026 کو 03:30 PM•7 ویوز•2 منٹ پڑھیں

ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور ( آئی آر جی سی) نے کہا ہے کہ "ہم نے متعدد بھاری بیلسٹک میزائل حملوں کے دوران، اردن کے عقبہ ہوائی اڈے پر موجود، امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا ہے"۔
انقلابی گارڈز کے مطابق انہوں نے عقبہ ہوائی اڈے پر موجود امریکی سی-17 فوجی کارگوطیاروں اور پی-8 نگرانی طیاروں پر بیلسٹک میزائل داغے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد طیاروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ (آئی آر آئی بی) کی جانب سے نشر کردہ ایک بیان میں آئی آر جی سی نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ اردن کے موافق السلطي/ازرق ہوائی اڈے پر امریکی افواج کے زیرِ استعمال 20 ہینگر تباہ کر دیئے گئے ہیں۔ مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ کے شہر اسلام آبادِ غرب کے اوپر ایک Qایم کیو-9 ڈرون کو گرا دیا گیا ہے۔ مہر کے مطابق اس ڈرون کو ایران کی انقلابی گارڈ ایرو اسپیس فورس کے زیرِ استعمال ایک جدید اور ایران کے مربوط فضائی دفاعی نیٹ ورک سے مربوط فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنایا ہے۔
دوسری جانب، نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق انقلابی گارڈ نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ رات آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں دو تیل بردار ٹینکروں میں دھماکے ہوئے اور انہیں روک دیا گیا ہے۔ انقلابی گارڈز کا کہنا تھا کہ یہ جہاز اس اہم آبی گزرگاہ سے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے اور یہ "امریکی دباؤ" کی علامت ہے۔ انقلابی گارڈز نے خبردار کیا ہے کہ"یہ راستہ نہ تو کیمیائی کھاد کی ترسیل کے لیے محفوظ ہے اور نہ ہی تیل اور گیس کے ایک قطرے کی نقل و حمل کے لیے۔جب تک امریکہ خطے میں اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھے گا، اس آبی راہداری کی سلامتی یقینی نہیں بنائی جا سکتی"۔
دوسری جانب، امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایراندباو ڈالنے کے لئے آبنائے ہرمز کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے لہٰذا دیگر ممالک اس معاملے پر "عملی اقدامات" کریں۔ روبیو نے مزید کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ سفارتی حل پر اب بھی آمادہ ہے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک
عالمی خبریں

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•12 ویوز
آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری
عالمی خبریں

آپریشن ’’فجر الیمن‘‘ جاری، حوثیوں کے ٹھکانوں اور اسلحہ گوداموں پر حملے جاری

Awaz E Bihar•11 اکتوبر، 2026•6 ویوز
یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، انسانی بحران سنگین ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•7 اکتوبر، 2026•9 ویوز