منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
داخل خارج کا کام وقت مقررہ پر کیا جانا ضروری
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

داخل خارج کا کام وقت مقررہ پر کیا جانا ضروری

Awaz E Bihar•10 دسمبر، 2025 کو 07:24 PM•2 ویوز•2 منٹ پڑھیں

نائب وزیر اعلیٰ کم ریونیو اور لینڈ ریفارمز کے وزیر وجے کمار سنہا نے کہا کہ فائلنگ ، منسوخی اور تصحیح میں تاخیر عام لوگوں کی سب سے بڑی شکایت ہے۔ اس کا ازالہ اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ داخل خارج اور پرمارجن پلس پورٹل پر موصول ہونے والی تمام درخواستوں کی وقت پر نپٹارہ ہر حال میں یقینی بنائیں۔ غیر ضروری درخواستیں رد کرنے پر سخت کارروائی ہوگی۔ فیلڈ لیول کے افسران کے ذریعہ بغیر وجہ فائیل کے نپٹارہ میں تاخیر کرنا ، زیر التوا معاملے جیسے معاملات پر ضلع وار فہرست تیار ہورہی ہے۔ فہرست کی بنیاد پر جائزہ لیاجائے گا۔ وہیں فرضی کاغذات پر نگرانی اور کارروائی ، فرضی دستاویز کی بنیاد پر کام میں رخنہ ڈالنے کی شکایتوں پر کارروائی کے لیے ریاست سطحی خصوصی ٹیم کی تشکیل کی گئی۔نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ فرضی دستاویز ، زیر التوا درخواستیں مارچ تک نپٹارہ کرنے کاہدف ہے۔ یہ یقینی بنایاجائے گا کہ کوئی بھی درخواست دہندہ غیر ضروری طور پر پریشان نہیں ہو۔ وقت حد کے اندر ان کا کام پور کر لیا جائے۔ ہمارا مقصد کسی کو پریشان کرنا نہیں ہے بلکہ عوام کو سہولیات پہنچانا ہے۔ سبھی سرکل افسر دفتر کے سبھی افسران کی فہرست بنائی جائے گی۔ پنچایت میں ذمہ دار لوگوں کی فہرست اور نقشہ لگایا جائے گا۔ سبھی سرکوں کی سی سی ٹی وی سے نگرانی ، ہیڈ کوارٹر میں کنٹرول روم بنایاجائے گا۔ اصلاحات اراضی ، فلاح سنواد کی شروعات پٹنہ سے 12 سے 15 دسمبر کو لکھی سرائے میں انعقاد ہوگا۔ جس میں نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار سنہا موجودہ زمینی مسائل کے نپٹارہ کی خود مانٹرنگ کریں گے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز