پیر، 26 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آوازِ بہار

آوازِ بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آوازِ بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آوازِ بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
محکمہ تعلیم کے افسران اور ملازمین نے دیانتداری کا حلف اٹھایا
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

محکمہ تعلیم کے افسران اور ملازمین نے دیانتداری کا حلف اٹھایا

Awaz E Bihar
•26 اکتوبر، 2026 کو 01:16 PM•2 ویوز•1 منٹ پڑھیں

رشوت نہ لینے ،نہ دینے ،بدعنوانی سے متعلق واقعہ کی اطلاع ایجنسی کو دینے کا عہد

ریاست گیر ویجیلنس بیداری ہفتہ کے تحت سوموار کو وکاس بھون واقع محکمہ تعلیم کے آڈیٹوریم میں افسران اور ملازمین نے دیانتداری کا حلف لیا۔ انہوں نے رشوت نہ لینے اور نہ دینے اور بدعنوانی سے متعلق کسی بھی واقعے کی اطلاع متعلقہ ایجنسی کو دینے کا عہد کیا۔
اس موقع پر ایڈمنسٹریشن کے ڈائرکٹر جناب وجے کمار پانڈے نے کہا کہ بدعنوانی سے پاک نظام کی تشکیل کے لیے ہر فرد کو اپنی ذمہ داری کو سمجھنا ہوگا اور اپنے فرائض کو شفافیت کے ساتھ ادا کرنا ہوگا۔ریاست گیر مہم، جو پیر کو شروع ہوئی اور یکم نومبر تک جاری رہے گی، اس کا مقصد بدعنوانی کے بارے میں بیداری پیدا کرنا اور ایمانداری اور دیانت کے لیے ان کے عزم کو مضبوط کرنا ہے۔غور طلب ہے کہ ریاستی حکومت بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ اس کا مقصد بدعنوانی پر مؤثر طریقے سے قابو پانا اور حکومتی کارروائیوں میں شفافیت اور احتساب کو یقینی بنانا ہے۔
شیئر کریں:

Awaz E Bihar

تجربہ کار صحافی اور مصنف

متعلقہ خبریں

 وزیر تعلیم نے اپنے آبائی گاؤں کے مڈل اسکولوں کا معائنہ کیا
بہار

وزیر تعلیم نے اپنے آبائی گاؤں کے مڈل اسکولوں کا معائنہ کیا

Awaz E Bihar•26 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•0 ویوز
بی جے پی و آر ایس ایس آج بھی دلتوں کو مساوات کا حق نہیں دینا چاہتے: کھڑگے
بہار

بی جے پی و آر ایس ایس آج بھی دلتوں کو مساوات کا حق نہیں دینا چاہتے: کھڑگے

Awaz E Bihar•25 اکتوبر، 2026•5 ویوز
اننت سنگھ و نیلم دیوی کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کی سفارش
بہار

اننت سنگھ و نیلم دیوی کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کی سفارش

Awaz E Bihar•24 اکتوبر، 2026•12 ویوز