منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
 خصوصی سیمینار و مشاعرہ کا انعقاد
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

خصوصی سیمینار و مشاعرہ کا انعقاد

Awaz E Bihar•7 دسمبر، 2025 کو 02:01 PM•0 ویوز•1 منٹ پڑھیں

سہسرام کی معروف خانقاہ (دائرہ وصی) کے زیر اہتمام ایک خصوصی سیمینار و مشاعرہ منعقد ہوا جس کا موضوع تصوف اور انسان دوستی تھا۔ اس موضوع پر کلیدی خطبہ ممتاز عالم دین اور ادیب پروفیسر سید شاہ حسین احمد سجادہ نشیں خانقاہ شاہ ارزانی پٹنہ نے پیش کیا۔ ڈاکٹر قاسم فریدی، جناب عین تابش، معروف بزرگ سید شہود اصدق اور ڈاکٹر اے کے علوی وغیرہ نے بھی اپنے قیمتی خیالات کا اظہار کیا۔ صدارت کے فرائض پروفیسر سید شاہ حسین احمد نے انجام دیے اور نظامت کی ذمے داری معروف شاعر جناب اثر فریدی نے بحسن وخوبی نبھائی۔ اس موقعے پر ڈاکٹر اعجاز رسول، اختر انجم سہسرامی، تنویر اختر، شبیر حسن اور پرویز سہسرامی وغیرہ نے انسان دوستی اور احترام آدمیت سے متعلق دلکش اور اثر انگیز اشعار پیش کیے۔ تقریب کے اختتام پر خانقاہ کے سجادہ نشیں نے تمام حاضرین کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقعے پر متعدد باذوق سامعین نے محفل کو رونق بخشی۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز