صدر کا استقبال : بی جے پی کارگزار صدر نتن نوین کا پٹنہ ایئرپورٹ پر شایان شان ریاستی صدر سنجے سراؤگی سمیت بی جے پی قد آور لیڈروں نے استقبال کیاتصویر میں آپ خود ملاحظہ کریں ۔ دلیپ جیسوال ‘ رام کرپال یادو سمراٹ چودھری منگل پانڈے و دیگر لیڈ نظر آرہےہیں