منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے 1,224 نئے تعینات ڈاکٹروں کو تقرری نامہ سونپے
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے 1,224 نئے تعینات ڈاکٹروں کو تقرری نامہ سونپے

Awaz E Bihar•7 فروری، 2026 کو 02:07 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں


پٹنہ، 7 فروری (اے بی این)۔ بہار کے صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو مضبوط بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے وزیر اعلی نتیش کمار نے ہفتہ کے روز ارجا ا?ڈیٹوریم میں منعقدہ ایک تقریب میں 1,224 نئے مقرر کردہ ماہر اور جنرل میڈیکل افسران کو تقرری نامہ پیش کیا۔ تقریب کا اہتمام محکمہ صحت نے کیا تھا۔
تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ نے علامتی طور پر انوبھو پرکاش، مرنال کمار، روشن کمار، نیہا کماری، روی رنجن کمار، اتکرش شرما، ا?شیش رنجن، ا?لوک رنجن، اور ابھیشیک کمار کو تقرری نامہ حوالے کیا۔ اس موقع پر موجود دیگر نئے تعینات ہونے والے میڈیکل ا?فیسر میں بھی جوش و خروش دیدنی تھا۔
تمام نئے تعینات ہونے والے ڈاکٹروں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاستی حکومت صحت کی دیکھ بھال کو قابل رسائی بنانے اور اسے بہتر بنانے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ ا?پ سب اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے نبھائیں گے اور عوامی خدمت کو ترجیح دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کا کردار معاشرے میں بہت اہم ہے، خاص طور پر دیہی اور دور دراز علاقوں میں جہاں معیاری صحت کی دیکھ بھال کی زیادہ ضرورت ہے۔ نئے تعینات ماہرین اور جنرل میڈیکل ا?فیسرز ریاست کے صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ریاستی حکومت کا مقصد ریاست کے ہر شہری کو معیاری صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنا ہے۔ اس مقصد کے لیے انسانی وسائل کی دستیابی کو یقینی بنانا ضروری ہے اور یہ تقرریاں اس سمت میں ایک بڑا قدم ہے۔
تقریب کے اختتام پر وزیر اعلیٰ نے ہر ایک کو لگن اور خدمت کے جذبے سے کام کرنے کی ترغیب دی۔
اس موقع پر محکمہ صحت کے سینئر افسران، طبی شعبے سے تعلق رکھنے والے معززین اور نئے تعینات ہونے والے ڈاکٹروں نے شرکت کی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ
بہار

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•1 ویوز
پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ
بہار

پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•1 ویوز
بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر
بہار

بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•2 ویوز