منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی سمردھی یاترا کا دوسرا مرحلہ 27 جنوری سے شروع ہوگا
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی سمردھی یاترا کا دوسرا مرحلہ 27 جنوری سے شروع ہوگا

Awaz E Bihar•23 جنوری، 2026 کو 02:30 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی سمردھی یاترا کا دوسرا مرحلہ 27 جنوری کو شروع ہوگا۔ محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے دورے کے لیے تفصیلی شیڈول جاری کر دیا ہے۔وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی ’سمردھی یاترا‘ اور عوامی رابطہ جاری ہے۔ یہ دورہ 16 جنوری 2026 کو مغربی چمپارن کے بیتیا سے شروع ہواتھا، جہاں وزیر اعلیٰ نے مختلف اضلاع میں ترقیاتی اسکیموں کا زمینی جائزہ لینا شروع کیا۔ پہلے مرحلے میں وزیر اعلیٰ کا مقصد ا?ٹھ دنوں میں نو اضلاع کا دورہ مکمل کرنا تھا، جس میں کچھ اضلاع کا احاطہ ایک ہی دن میں کیا گیا تھا۔جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے سمردھی یاترا کے دوسرے مرحلے کا تفصیلی شیڈول جاری کیا ہے۔ یہ مرحلہ 27 سے 29 جنوری 2026 تک چلے گا اور اس میں متھیلا علاقے پر توجہ دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ 27 جنوری کو مدھوبنی، 28 جنوری کو دربھنگہ اور 29 جنوری کو سمستی پور کا دورہ کریں گے۔ ان اضلاع میں عوامی رابطہ پروگرام منعقد کیے جائیں گے جن میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد تقریبات، جائزہ میٹنگ اور سائٹ کا معائنہ شامل ہے۔ یہ مرحلہ تین دنوں میں تین بڑے اضلاع کا احاطہ کرے گا۔
اب تک سمردھی یاترا کے پہلے مرحلے میں مغربی چمپارن، مشرقی چمپارن (موتیہاری)، سیتامڑھی، شیوہر، گوپال گنج، سارن اور سیوان اضلاع میں پروگرام شامل کیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے ان اضلاع میں ترقیاتی پروجیکٹوں کا سائٹ معائنہ کیا، عوامی میٹنگوں سے خطاب کیا اور مستحقین سے بات چیت کی۔ 23 جنوری کو مظفر پور میں اور 24 جنوری کو ویشالی میں پروگرام طے کیے گئے ہیں، جس کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گا۔
سمردھی یاترا کے دوران وزیر اعلیٰ خاص طور پر "سات نشیچے" (سات عزائم ) جیسی کلیدی اسکیموں کی ترقی پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ وہ ترقیاتی کاموں کے معیار کا معائنہ کر رہے ہیں اور غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دے رہے ہیں۔ عوام سے ملاقات، ان کے مسائل سننا اور فوری ہدایات جاری کرنا بھی یاترا کے اہم مقاصد ہیں۔
بہاراسمبلی کا بجٹ اجلاس 2 فروری 2026 سے شروع ہوگا اور 27 فروری تک جاری رہے گا۔ اس دوران مالی سال 2026-27 کا بجٹ 3 فروری کو پیش کیا جائے گا۔ نتیجتاًسمردھی یاترا کے تیسرے مرحلے میں دوسرے مرحلے کے بعد خلل پڑ سکتا ہے، کیونکہ وزیر اعلیٰ اسمبلی اجلاس کی تیاریوں اور ایوان میں شرکت پر توجہ مرکوز کریں گے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ
بہار

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•1 ویوز
پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ
بہار

پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•1 ویوز
بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر
بہار

بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•1 ویوز