منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
زمین کے تنازع میں بزرگ خاتون کی جان گئی، علاقے میں کشیدگی
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

زمین کے تنازع میں بزرگ خاتون کی جان گئی، علاقے میں کشیدگی

Awaz E Bihar•4 جنوری، 2026 کو 05:57 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

بیتیا، 04 جنوری (اے بی این) مغربی چمپارن ضلع کے سیریسیا تھانہ حلقہ کے تحت سینواریا وارڈ نمبر-10 میں زمین کے تنازع کے دوران ہونے والی مارپیٹ میں 60 سالہ خاتون کی موت ہو گئی۔ متوفیہ کی شناخت رام کلی دیوی کے طور پر کی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ واقعہ اتوار کی صبح تقریباً 7:30 بجے پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سینواریا گاؤں کے رہنے والے منامہتو اور مہاتم یادو کے درمیان محض 10 انچ زمین کو لے کر تنازع شروع ہوا۔ دیکھتے ہی دیکھتے تنازع نے شدت اختیار کر لی اور دونوں فریق کے درمیان مارپیٹ ہونے لگی۔ اسی دوران ایک فریق کی خاتون رام کلی دیوی اپنے بیٹے کو بچانے کے لیے بیچ بچاوکرنے پہنچیں۔ الزام ہے کہ دوسرے فریق کے لوگوں نے خاتون پر لوہے کی کھنتی سے حملہ کر دیا، جس کے باعث وہ زمین پر گر پڑیں۔ اس کے بعد ملزمان نے انہیں لات گھونسوں سے پیٹنا شروع کر دیا۔ مارپیٹ میں شدید طور پر زخمی رام کلی دیوی کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ واقعے کے بعد تمام ملزمان گھر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔گاؤں والوں کی اطلاع پر سیریسیا تھانہ کی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج اسپتال (جی ایم سی ایچ)، بیتیا بھیج دیا۔ واقعے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے موقع پر ٹریفک ڈی ایس پی سمیت آدھا درجن تھانوں کی پولیس کیمپ کر رہی ہے۔ سیریسیا تھانہ انچارج اننت کمار نے اس سلسلے میں بتایا کہ واقعے کے بعد سے تمام ملزمان فرار ہیں۔
اور ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے ماری جاری ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر
بہار

بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•0 ویوز
گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•13 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•27 ویوز