منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
جامعہ مدنیہ سبل پور،پٹنہ میں محفل قرآت کا انعقاد،بڑی تعدادمیں طلبہ جامعہ کی شرکت
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

جامعہ مدنیہ سبل پور،پٹنہ میں محفل قرآت کا انعقاد،بڑی تعدادمیں طلبہ جامعہ کی شرکت

Awaz E Bihar•23 دسمبر، 2025 کو 01:32 PM•2 ویوز•2 منٹ پڑھیں

’’تجوید وقراء ت بہت ہی اہم فن ہے،قرآن کریم کو صحیح طورپرپڑھنے کے لئے تجوید وقرآت سے واقف ہوناضروری ہے،اس فن کے مہتمم بالشان اور قابل عظمت ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ اس فن کاتعلق بلاواسطہ الفاظ وکلمات قرآن سے ہے،اسی لئےعلوم اسلامیہ میں اس علم کو کافی اہمیت حاصل رہی،قرونِ اولی سے اب تک اس علم کی خدمت کرنے والے اور اس کو پروان چڑھانے والے ہر دور میں رہے ہیں،جامعہ مدنیہ سبل پور،پٹنہ میں بھی اولِ دن سے اس جانب توجہ دی جاتی رہی ہے،1996 میں پہلی بار اور 2003 میں دوسری بار اسی مشن اور مقصد کے تحت بانی جامعہ مدنیہ جناب حضرت مولانامحمدقاسم صاحب ؒ کی قیادت میں دوبار جامعہ مدنیہ سبل پور،پٹنہ کی جانب سے آل بہارمسابقۃ القرآن الکریم کا انعقاد کیا گیاتھا،ان دونوں مسابقاتی پروگراموں کے مفیداثرات پورے بہارمیں محسوس کئے گئے،یہ سلسلہ جامعہ مدنیہ میں آج بھی قائم ہے،اس فن تجوید وقرات میں مزید پختگی پیداکرنے کے لئے باضابطہ شعبہ تجوید وقرآت کا آغازکیاگیاہے،اسی شعبہ کی نگرانی میں،جناب مولانامرغوب الرحمن صاحب قاسمی معاون مہتمم جامعہ مدنیہ کی سرپرستی اور جناب مولانامحمدحارث بن مولانامحمدقاسم صاحبؒ مہتمم جامعہ مدنیہ کی صدارت میں محفل قرآت کا انعقاد عمل میں آیا،بڑی تعدادمیں طلبہ شریک ہوئے،اس شعبہ کے نگراں جناب قاری فیاض ولی اور جناب مولانامرغوب الرحمن صاحب قاسمی کے ہاتھوں بہترکارکردگی کامظاہرہ کرنے والے طلبہ کو خصوصی انعام سے نوازا گیا۔واضح رہے کہ جامعہ مدنیہ سبل پور،پٹنہ ؛ریاستِ بہارکا بہت ہی مشہور ومعروف ادارہ ہے،1989میں اکابر دارالعلوم دیوبندواکابر جمعیۃ علماء ہند کے مفید مشوروں اور دعاؤں سے حضرت مولانامحمدقاسم صاحب نے اس کو قائم کیاتھا،اور 1990 میں بھاگل پورکے فساد زدہ مظلومین کے چار بچوں سے تعلیم کا آغاز وافتتاح ہواتھا، آج الحمدللہ ایک تحریک کی شکل میں دینی،ملی،تعلیمی خدمات انجام دے رہاہے، حفظ، دینیات، ابتدائی عربی،فارسی سے عربی ششم تک کی تعلیم ہوتی ہے،میٹرک تک کے لئے خصوصی نظام بنایاگیاہے،جس کے تحت ایک بینچ کے طلبہ میٹرک کا امتحان بھی دے چکے ہیں، ہرسال پچاس سے زائدطلبہ قرآن کریم حفظ مکمل کرتے ہیں،یہ سلسلہ بھی ہنوز جاری ہے،محفل قرآت میں جناب مولانامنہاج الدین قاسمی ،جناب مولانامرغوب الرحمن صاحب نے مختصر خطاب بھی کیا،رقت آمیز دعاء پر اجلاس اختتام پذیرہوا۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز