منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
جکارتا پہنچے مودی، صدر پروبوو سوبیانتو نے کیا ہوائی اڈے پر استقبال
  1. ہوم
  2. سیاست
سیاست

جکارتا پہنچے مودی، صدر پروبوو سوبیانتو نے کیا ہوائی اڈے پر استقبال

Awaz E Bihar•6 جولائی، 2026 کو 04:20 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

وزیر اعظم نریندر مودی تین ممالک کے دورے کے پہلے مرحلے میں پیر کی شام انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا پہنچے جہاں خود صدر پروبوو سوبیانتو نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔وزیر اعظم مودی کے طیارے کے انڈونیشیا کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی انڈونیشیا کی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے انہیں جکارتا ہوائی اڈے تک سکیورٹی فراہم کی۔ مسٹر مودی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ وہ صدر سوبیانتو کے استقبال کے جذبے سے مغلوب ہیں اور ان کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کے لیے پرامید ہیں۔
وزیر اعظم نے لکھا، "جکارتا پہنچا۔ ہوائی اڈے پر میرا استقبال کرنے کے صدر پروبوو سوبیانتو کے خیر سگالی کے جذبے سے میں مغلوب ہوں۔ سال 2018 میں ہم نے اپنے تعلقات کو وسیع اسٹریٹجک شراکت داری تک بڑھایا، جس سے ہمارے لوگوں کو فائدہ ہوا ہے۔ اس دورے کے دوران، صدر پروبوو سوبیانتو اور میں مختلف شعبوں میں اس شراکت داری کو مزید رفتار دینے کے مقصد سے تبادلہ خیال کریں گے۔ صدر پروبوو اور میں یوگیاکارتا میں پرمبانن مندر کمپلیکس کا دورہ کریں گے۔ اس سے ہمارے ممالک کے درمیان قریبی ثقافتی تعلقات کو تقویت ملے گی۔ انڈونیشیا میں قیام کے دوران، میں ہندوستانی برادری کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے بھی پرامید ہوں۔" وزارت خارجہ نے بتایا کہ مسٹر مودی کا استقبال کرنے کے لیے صدر سوبیانتو کے ساتھ ان کے چار وزراء بھی آئے تھے۔ سال 2018 میں دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات کو وسیع اسٹریٹجک شراکت داری تک بڑھانے کے بعد سے یہ وزیر اعظم کا انڈونیشیا کا پہلا دوطرفہ دورہ ہے۔ہندوستانی برادری کے لوگوں نے بھی وزیر اعظم کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ مسٹر مودی آج صبح تین ممالک انڈونیشیا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے چھ روزہ دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

ہمیں ماریں، دھمکائیں یا ڈرانے کی کوشش کریں، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے: راہل گاندھی
سیاست

ہمیں ماریں، دھمکائیں یا ڈرانے کی کوشش کریں، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے: راہل گاندھی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•18 ویوز
پچیس سال کی عوامی خدمت کا سفر ذاتی تشہیر کا موقع نہیں، وکست بھارت کے عزم کو دہرانے کا دن: مودی
سیاست

پچیس سال کی عوامی خدمت کا سفر ذاتی تشہیر کا موقع نہیں، وکست بھارت کے عزم کو دہرانے کا دن: مودی

Awaz E Bihar•7 اکتوبر، 2026•9 ویوز
مودی نے ووٹ چوری کرکے ملک کو ہائی جیک کر لیا ہے: راہل گاندھی
سیاست

مودی نے ووٹ چوری کرکے ملک کو ہائی جیک کر لیا ہے: راہل گاندھی

Awaz E Bihar•6 اکتوبر، 2026•8 ویوز