منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
نتیش نے آنجہانی سشیل کمار مودی کے قد آدم مجسمے کی نقاب کشائی کی
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

نتیش نے آنجہانی سشیل کمار مودی کے قد آدم مجسمے کی نقاب کشائی کی

Awaz E Bihar•5 جنوری، 2026 کو 07:11 PM•1 ویوز•3 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 5 جنوری (اے بی این) وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پیر کو سابق نائب وزیر اعلیٰ اور پدم بھوشن ایوارڈ یافتہ آنجہانی سشیل کمار مودی کے قد آدم مجسمے کی نقاب کشائی کی اور گلپوشی کرکے انہیں جذباتی خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعلیٰ مسٹر کمار آج راجندر نگر واقع سشیل مودی اسمرتی پارک میں منعقد آنجہانی سشیل کمار مودی کی یومِ پیدائش تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آنجہانی سشیل کمار مودی کےقد آدم مجسمے کی نقاب کشائی کی اور گلپوشی کرکے انہیں پرخلوص خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری، بہار قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ڈاکٹر پریم کمار، بہار قانون ساز کونسل کے چیئرمین اودھیش نارائن سنگھ، آبی وسائل و پارلیمانی امور کے وزیر وجے کمار چودھری، وزیر صحت منگل پانڈے، وزیر زراعت رام کرپال یادو، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے وزیر سنجے کمار سنگھ، کوآپریٹیو کے وزیر ڈاکٹر پرمود کمار، رکن پارلیمنٹ روی شنکر پرساد، بی جے پی کے ریاستی صدر سنجے سراؤگی، اراکین اسمبلی پرمود کمار، سنجیو چورسیا، سنجے گپتا، رتنیش کشواہا، قانون ساز کونسل کے رکن سنجے کمار سنگھ عرف گاندھی جی، قانون ساز کونسل کی رکن مسز کمود ورما، آنجہانی سشیل کمار مودی کی اہلیہ مسز جے سی جارج، سابق اسمبلی اسپیکر نند کشور یادو، سابق رکن اسمبلی ارون کمار سنہا، جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے قومی جنرل سیکریٹری منیش کمار ورما، دیگر عوامی نمائندوں، معزز شخصیات اور سیاسی و سماجی کارکنوں نے بھی گلپوشی کرکے انہیں خرج عقید ت پیش کیا۔
اس کے بعد وزیر اعلیٰ نتیش کمار شری کرشن میموریل ہال میں منعقد آنجہانی سشیل کمار مودی کے یومِ پیدائش پروگرام میں شریک ہوئے۔ اس دوران وزیر اعلیٰ نے آنجہانی سشیل کمار مودی کی تصویر پر گلپوشی کرکے انہیں پرخلوص خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر مرکزی وزیر گری راج سنگھ، نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری، بہار قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ڈاکٹر پریم کمار، آبی وسائل و پارلیمانی امور کے وزیر وجے کمار چودھری، وزیر صحت منگل پانڈے، وزیر صنعت ڈاکٹر دلیپ کمار جیسوال، رکن پارلیمنٹ رادھا موہن سنگھ، بی جے پی کے ریاستی صدر سنجے سراؤگی ، بی جے پی کے تنظیمی جنرل سیکریٹری بھیکھو بھائی دلسانیا، بہار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے انچارج ونود تاؤڑے، رکن اسمبلی سنجے گپتا، قانون ساز کونسل کے رکن سنجے کمار سنگھ عرف گاندھی جی، آنجہانی سشیل کمار مودی کی اہلیہ مسز جے سی جارج، دیگر عوامی نمائندوں، معزز شخصیات اور سیاسی و سماجی کارکنوں نے بھی گلپوشی کرکے انہیںپرخلوص خراج عقیدت پیش کیا۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ
بہار

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•0 ویوز
پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ
بہار

پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•0 ویوز
بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر
بہار

بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•0 ویوز