منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
پپو یادو احتجاج کے دوران پارلیمنٹ کے احاطے میں پجاری بنے
  1. ہوم
  2. سیاست
سیاست

پپو یادو احتجاج کے دوران پارلیمنٹ کے احاطے میں پجاری بنے

Awaz E Bihar•31 جولائی، 2026 کو 02:10 PM•21 ویوز•1 منٹ پڑھیں

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے 12 ویں دن جمعہ کو اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ نے ایودھیا رام مندر کے چڑھاوے میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ اس دوران رکن پارلیمنٹ پپو یادو انوکھے انداز میں پجاری کا لباس پہن کر بیٹھ گئے۔
احتجاج کے دوران آزاد رکن پارلیمنٹپپو یادو، بھگوا لباس میں ملبوس اور پجاری کا روپ دھار کر زمین پر کچھ دان پیٹی (عطیہ باکس) لے کر بیٹھ گئے۔ اس دوران لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور دیگر اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ نے علامتی طور پراس میں چندہ ڈالا۔ پپو یادو کے پیچھے کھڑے ممبران پارلیمنٹ کے ہاتھوں میں پوسٹر تھے ،جس میں وزیر داخلہ کی غیر موجودگی کے بارے میں ’’امت شاہ پارلیمنٹ سے غائب کیوں؟‘‘جیسے سوالات لکھے ہوئے تھے۔
قابل ذکر ہے کہ مانسون اجلاس کے پہلے دن سے ہی (مسلسل 12 دن سے) ہی مختلف مدعوں پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی ہموار طریسے سے نہیں چل سکی ہے۔ سماجی مدعوں، طلبہ کے احتجاج اور مذہبی مقامات کے انتظام میں شفافیت جیسے مسائل پر اپوزیشن جماعتیں مودی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

ہمیں ماریں، دھمکائیں یا ڈرانے کی کوشش کریں، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے: راہل گاندھی
سیاست

ہمیں ماریں، دھمکائیں یا ڈرانے کی کوشش کریں، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے: راہل گاندھی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•19 ویوز
پچیس سال کی عوامی خدمت کا سفر ذاتی تشہیر کا موقع نہیں، وکست بھارت کے عزم کو دہرانے کا دن: مودی
سیاست

پچیس سال کی عوامی خدمت کا سفر ذاتی تشہیر کا موقع نہیں، وکست بھارت کے عزم کو دہرانے کا دن: مودی

Awaz E Bihar•7 اکتوبر، 2026•9 ویوز
مودی نے ووٹ چوری کرکے ملک کو ہائی جیک کر لیا ہے: راہل گاندھی
سیاست

مودی نے ووٹ چوری کرکے ملک کو ہائی جیک کر لیا ہے: راہل گاندھی

Awaz E Bihar•6 اکتوبر، 2026•8 ویوز