منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
پروفیسر سدھارتھ سنگھ نےخدا بخش لائبریری کے ڈائرکٹر کا چارچ لیا
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

پروفیسر سدھارتھ سنگھ نےخدا بخش لائبریری کے ڈائرکٹر کا چارچ لیا

Awaz E Bihar•6 فروری، 2026 کو 05:51 AM•2 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ: پروفیسر سدھارتھ سنگھ علمی و ادبی دنیا کی جانی مانی شخصیت ہیں۔انھوں نے تعلیم، ثقافت اور بودھ وراثت کے میدان میں قابل ذکر خدمات انجام دی ہیں۔ وہ پالی، سنسکرت اور بودھ مطالعات کے مشہور اسکالر ہیں اور اس سلسلے میں انھوں نے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ ان کا علمی سفر بنارس ہندو یونیورسٹی سے شروع ہوا۔انھوں نے2018-2022تک ٹوکیو جاپان میں ہندوستانی سفارت خانہ میں ڈپلومیٹ اور ہندوستانی ثقافتی مرکز کے ڈائرکٹر کے طور پر خدمات انجام دیں۔آپ کے سو سے زائد تحقیقی مقالے اور متعدد کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ ان کی گوناگوں علمی و ادبی خدمات سے متاثر ہو کرFulbright Senior Research Fellowship (USA) اورJapan Foundation Fellowship سے نوازا گیا۔ آپ فی الوقت نوا نالندہ مہاویہار یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے معزز عہدہ پر فائز ہیں۔
آپ نے اس یونیورسٹی کو عالمی شناخت دلائی ہے۔ان کی کثیر الجہت خدمات سے متاثر ہو کر مرکزی وزارت ثقافت نے خدا بخش لائبریری جیسے عالمی شہرت یافتہ ادارہ کے ڈائرکٹر کی اضافی ذمہ داری بھی ان کے سپرد کی ہے۔
5؍ فروری 2026کو انھوں نے راج بھون میں اس کا چارچ لیا۔خدا بخش لائبریری اپنے نادر مخطوطات اور قدیم مطبوعات کے سبب پوری دنیا میں ایک منفرد مقام رکھتی ہے۔ مدت سے یہ لائبریری ایک عالمی شہرت یافتہ دانشور کی تلاش میں تھی، آج یہ تلاش پوری ہوئی اور پروفیسر سدھارتھ سنگھ، وائس چانسلر ، نوا نالندہ مہاویہار یونیورسٹی کی شکل میں یہ تلاش مکمل ہوئی۔ ڈائرکٹر کا چارچ لینے کے بعد انھوں نے لائبریری کا معائنہ کیا اور ہر سیکشن کے ذمہ داروں سے ان کے کام کی نوعیت کو جانا۔ چونکہ خود وہ ایک عالمی شہرت یافتہ دانشور ہیں، اس لئے ان کے دور میں لائبریری مزید ترقی کرے گی۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ
بہار

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•1 ویوز
پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ
بہار

پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•1 ویوز
بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر
بہار

بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•2 ویوز