منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
بہار کے روہتاس میں سڑک حادثہ، پانچ افرادکی موت
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

بہار کے روہتاس میں سڑک حادثہ، پانچ افرادکی موت

Awaz E Bihar•4 مئی، 2026 کو 02:24 PM•0 ویوز•1 منٹ پڑھیں

روہتاس، 4 مئی (اے بی این)۔بہار میں روہتاس ضلع کے دینارا تھانہ علاقہ کے تحت مٹھیا گاو?ں میں گذشتہ دیر رات سڑک حادثہ میں پانچ لوگوں کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں سے ایک کیمور ضلع کے بھگوان پور کا رہنے والا تھا، جبکہ دوسرا نٹوار تھانہ علاقہ کے مشروالیہ رہائشی تھے۔ باقی تین لوگ دنارا کے مٹھیا گاو?ں کے رہنے والے تھے۔تمام لوگ آپس میں رشتہ دار تھے۔تھانہ انچارج دھرمیندر پرساد نے بتایا کہ تمام لوگ چناری کے لودھی گاو?ں میں اشوک کمار کی بیٹی کا تلک چڑھا کر گاؤں لوٹ رہے تھ ے۔ گاؤں کے قریب موڑ پر کھڑی کی گئی بس اور پک اپ کو بے قابو کنٹینر نے ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں پانچ لوگوںکی موت اور دس لوگ زخمی ہوگئے۔ کنٹینر کو ضبط کر لیا گیا ہے ، جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا ہے۔مرنے والوں میں 45 سالہ اشوک کمار سنگھ ،مٹھیا گاو?ں،35 سالہ پنٹو کمار، مٹھیا گاو?ں، 38 سالہ رامیشور سنگھ ،مٹھیا گاو?ں، نٹوارہ تھانہ علاقہ کے مشروالیہ رہائشی 20سالہ چھوٹو کمار اور کیمور ضلع کے بھگوان پور رہائشی 44 سالہ رام برت سنگھ شامل ہیں۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز