منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
سنجے سراوگی نے سنبھالاعہدہ، کارکنان نے کیا والہانہ استقبال
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

سنجے سراوگی نے سنبھالاعہدہ، کارکنان نے کیا والہانہ استقبال

Awaz E Bihar•18 دسمبر، 2025 کو 05:59 PM•3 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ(اے بی این)بہار بھاجپا کو نیا ریاستی صدر مل گیا ہے۔ دربھنگہ کے ایم ایل اے سنجے سراوگی نے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ نئے ریاستی صدر کا بھاجپا دفتر میں پارٹی کارکنوں نے پرجوش استقبال کیا۔ استقبالیہ میں بھاجپا کے کئی سینئرلیڈر موجود تھے۔ بہار بی جے پی کو نیا ریاستی صدر مل گیا ہے۔ دلیپ جیسوال کو نتیش کمار کی کابینہ میں وزیر بنایا گیا تھا اور ’ایک شخص، ایک عہدہ‘ کے اصول کو مدنظر رکھتے ہوئے بی جے پی نے سنجے سراوگی کو ان کی جگہ بہار کا ریاستی صدر مقرر کیا ہے۔ دربھنگہ کے ایم ایل اے سنجے سراوگی نے بھی ریاستی صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ریاستی صدر کے استقبال کی تیاریاں گزشتہ دو دنوں سے جاری تھیں۔ پٹنہ کے بی جے پی دفتر میں صبح سے ہی تہوار کا ماحول ہے۔ ڈھول بجایا گیا اور خواتین کارکنان کی بڑی تعداد ان کے استقبال کے لیے تیار تھی۔ ساروگی جیسے ہی پارٹی دفتر پہنچے، ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ریاستی صدر کے استقبال کی تیاریاں صبح سے ہی جاری تھیں۔ کارکنان اور سینئررہنما بھی ان کے استقبال کے لیے تیار تھے۔ بہار کے انچارج ونود تاوڑے، نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری، وجے سنہا، منگل پانڈے، اور دلیپ جیسوال سمیت کئی دوسرے لیڈر دو گھنٹے سے زیادہ وقت سے اپنے صدر کا انتظار کر رہے تھے۔ آخر کار جب صدر کا قافلہ سہ پہر تین بجے ریاستی دفتر پہنچا تو تمام سینئرقائدین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔واضح رہے کہ سنجے جیسوال کے بعد سمراٹ چودھری کو ریاستی صدر بنایا گیا تھا، لیکن جب وہ نتیش کمار کی کابینہ میں شامل ہوئے تو ان کی جگہ دلیپ جیسوال نے لے لی۔ دونوں رہنماؤں نے صرف اپنی ڈیڑھ سال کی مدت پوری کی۔ اب بدلے ہوئے حالات میں سابق وزیر سنجے سراوگی کو ریاستی صدر مقرر کیا گیا ہے۔سنجے سراوگی دربھنگہ صدر سے چھ بار ایم ایل اے رہ چکے ہیں۔ وہ ویشیہ برادری سے تعلق رکھتے ہیں اور اس سے قبل حکومت میں وزیر رہ چکے ہیں۔ وہ پہلی بار فروری 2005 میں دربھنگہ صدر اسمبلی سے منتخب ہوئے تھے۔ واضح ہو کہ سنجے سراوگی کو بھاجپا نے بہار کی کمان جیسے ہی سونپی کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور جیسے ہی وہ بھاجپا کے ریاستی دفتر میں عہدہ سنبھالنے کے لیے پہنچے بھاجپا لیڈران وکارکنان نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز