منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
ضلع مجسٹریٹ نے پلس پولیو مہم کا آغاز کیا
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

ضلع مجسٹریٹ نے پلس پولیو مہم کا آغاز کیا

Awaz E Bihar•16 دسمبر، 2025 کو 12:41 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

سارن، 16 دسمبر ضلع مجسٹریٹ ویبھو سریواستو نے منگل کے روز صدر اسپتال میں بچوں کو پولیو کی خوراک پلا کر پلس پولیو مہم 2025 کا آغاز کیا۔ یہ مہم ضلع بھر میں 16 دسمبر 2025 سے 25 دسمبر 2025 تک چلے گی جس کا مقصد تمام بچوں کو پولیو سے بچانا ہے۔
صدراسپتال میں منعقدہ تقریب میں سول سرجن، ضلع ہیلتھ منیجر اور محکمہ صحت کے کئی دیگر افسران اور عملہ موجود تھا۔ ضلع مجسٹریٹ نے ذاتی طور پر بچوں کو پولیو کے دو قطرے پلا کر صحت عامہ کی اس اہم مہم کا ا?غاز کیا اور مہم ٹیم کی حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ ویبھو سریواستو نے ضلع کے تمام والدین سے اپیل کی کہ پولیو ایک معذور مرض ہے، لیکن اس سے بچاو بہت اسان ہے۔اس دس روزہ مہم کے دوران محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر اور مقررہ بوتھوں پر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی۔ انہوں نے سارن کے لوگوں سے کہا کہ وہ اسپتال انتظامیہ، ویکسی نیشن ورکرز اور اس کام میں مصروف ممبران کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے 0 سے 5 سال کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر ملک کو پولیو سے پاک رکھنے کے عزم کو مضبوط کریں۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز