منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
سہرسہ کے سمری بختیارپور میں 17.29 کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہوگا سب جیل :سمراٹ چودھری
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

سہرسہ کے سمری بختیارپور میں 17.29 کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہوگا سب جیل :سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•5 دسمبر، 2025 کو 06:21 PM•2 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 05 دسمبر (اے بی این) نائب وزیراعلیٰ اور وزیر داخلہ سمراٹ چودھری نے جمعہ کو کہا کہ سہرسہ ضلع کے سمری بختیارپور سب ڈویژن میں 17.29 کروڑ کی لاگت سے سب جیل کی تعمیر ہوگی۔
مسٹر چودھری نے بیان جاری کر کے کہا کہ نئے سب جیل عمارت کی تعمیر کے لیے 25 ایکڑ زمین کے حصول کی منظوری فراہم کی گئی ہے، جس کے لیے 17 کروڑ 29 لاکھ 795 روپے معاوضے کی رقم مقرر کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میںجیل انتظامیہ اور سیکیورٹی نظام کو جدید اور مضبوط بنانے کی سمت یہ ایک اہم قدم ہے۔
نائب وزیراعلیٰ نے کہا کہ مالی سال 2025-26 میں اس پروجیکٹ کے لیے 30 کروڑ روپے کا بجٹ پرویژن دستیاب ہے، جس سے اس منصوبے پر خرچ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ زمین کے حصول اور معاوضہ کی ادائیگی کی پوری ذمہ داری سہرسہ کے کلکٹرکو سونپی گئی ہے اور رقم کی نکاسی اور خرچ مالیات محکمہ کی جانب سے جاری قواعد و سرکولرز کے مطابق کی جائے گی۔
مسٹر چودھری نے کہا کہ یہ سب جیل تعمیراتی پروجیکٹ سہرسہ ضلع میںجیل انتظامیہ کی کارکردگی کو بڑھائے گا اور حفاظتی ڈھانچے کو مضبوطی فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت پوری کارروائی کو شفافیت اور وقت کی پابندی کے ساتھ آگے بڑھائے گی، تاکہ نہ صرف حصول اراضی کا عمل صحیح طور پر پورا ہو بلکہ یہ پراجیکٹ علاقائی انتظامی اصلاحات اور ترقی میں بھی اہم کردار ادا کرے۔
پچھڑی برادری کی ناانصافی پر سنجیدہ بحث: ایم ڈبلیو انصاری، بنود کمار سمیت دانشوروں کی اہم میٹنگ میں متحدہ تحریک کی اپیل
پٹنہ 05 دسمبر ( یواین آئی) پٹنہ میں منعقدہ دانشوروں کی اہم میٹنگ میں چھتیس گڑھ کے سابق ڈی جی پی ایم ڈبلیو انصاری اور دیگر مقررین نے پچھڑی برادری کے ساتھ ہونے والی مسلسل ناانصافی، سماجی نظراندازی اور سیاسی کمزوریوں پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہندو اور مسلم پچھڑے طبقات کو اپنے حقوق کے لیے مشترکہ تحریک کھڑی کرنی ہوگی، ورنہ مسلسل محرومی کا سلسلہ ختم نہیں ہوگا۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز