منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
مغربی بنگال میں نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 9 مئی کو بریگیڈ پریڈ گراؤنڈ میں ہوگی: بی جے پی
  1. ہوم
  2. سیاست
سیاست

مغربی بنگال میں نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 9 مئی کو بریگیڈ پریڈ گراؤنڈ میں ہوگی: بی جے پی

Awaz E Bihar•6 مئی، 2026 کو 04:52 PM•4 ویوز•3 منٹ پڑھیں

بھارتیہ جنتا پارٹی کے مغربی بنگال صدر سمِک بھٹاچاریہ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب 9 مئی کو کولکاتہ کے تاریخی بریگیڈ پریڈ گراؤنڈ میں منعقد ہوگی، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی شرکت کریں گے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سمِک بھٹاچاریہ نے کہا کہ حلف برداری تقریب کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور تقریب کو پُروقار اور منظم انداز میں انجام دینے کے لیے انتظامیہ کے ساتھ قریبی تال میل رکھا جا رہا ہے۔اس سے قبل انہوں نے بی جے پی کے مرکزی مبصرین سنیل بنسل، جیوتِرمئے سنگھ مہتو اور سومِتر خان کے ساتھ ریاست کے چیف سکریٹری دشینت ناریوالا سے ملاقات کی، جس میں تقریب کے انتظامات اور سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بی جے پی اراکین اسمبلی کی ایک اہم میٹنگ 8 مئی کو منعقد ہوگی، جس میں قیادت کی جانب سے حلف برداری سے قبل اہم فیصلے لیے جانے کی توقع ہے۔
ریاست میں بی جے پی کے پہلے وزیر اعلیٰ کے چہرے کو لے کر سیاسی قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں، تاہم سُمِک بھٹاچاریہ نے اس معاملے پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔
اس دوران انہوں نے انتخابی نتائج کے بعد ہونے والے تشدد پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے نام پر غنڈہ گردی یا تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ بی جے پی کا جھنڈا اٹھا کر غیر ذمہ دارانہ حرکتیں کر رہے ہیں، لیکن پارٹی ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔
انہوں نے واضح کیا کہ ترنمول کانگریس چھوڑ کر حالیہ دنوں میں بی جے پی میں شامل ہونے والے موقع پرست افراد کو پارٹی میں اہمیت نہیں دی جائے گی۔ ان کے مطابق بی جے پی کی نظریاتی بنیاد دہائیوں کی قربانیوں اور محنت سے قائم ہوئی ہے، اور کسی کو اس کی شناخت کمزور کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
سمِک بھٹاچاریہ نے مزید کہا کہ اگر کوئی بھی بی جے پی کارکن یا لیڈر تشدد میں ملوث پایا گیا تو اسے فوراً پارٹی سے نکال دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا، ''مجھے نام اور تصاویر فراہم کیجیے، میں خود کارروائی کروں گا۔ اگر میں ایسا نہ کرسکا تو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دوں گا۔
تاہم انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ بی جے پی نے ابھی تک ریاستی اقتدار سنبھالا نہیں ہے۔ ان کے مطابق موجودہ صورتحال ایک عبوری مرحلہ ہے، اس لیے امن و امان برقرار رکھنے کی ذمہ داری فی الحال الیکشن کمیشن اور گورنر پر عائد ہوتی ہے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

ہمیں ماریں، دھمکائیں یا ڈرانے کی کوشش کریں، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے: راہل گاندھی
سیاست

ہمیں ماریں، دھمکائیں یا ڈرانے کی کوشش کریں، ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے: راہل گاندھی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•19 ویوز
پچیس سال کی عوامی خدمت کا سفر ذاتی تشہیر کا موقع نہیں، وکست بھارت کے عزم کو دہرانے کا دن: مودی
سیاست

پچیس سال کی عوامی خدمت کا سفر ذاتی تشہیر کا موقع نہیں، وکست بھارت کے عزم کو دہرانے کا دن: مودی

Awaz E Bihar•7 اکتوبر، 2026•9 ویوز
مودی نے ووٹ چوری کرکے ملک کو ہائی جیک کر لیا ہے: راہل گاندھی
سیاست

مودی نے ووٹ چوری کرکے ملک کو ہائی جیک کر لیا ہے: راہل گاندھی

Awaz E Bihar•6 اکتوبر، 2026•8 ویوز