منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
بسم اللہ خان کے نام پر موسیقی کالج کی تعمیر کیلئے رقم منظور31تجاویز کو کابینہ کی منظوری
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

بسم اللہ خان کے نام پر موسیقی کالج کی تعمیر کیلئے رقم منظور31تجاویز کو کابینہ کی منظوری

Awaz E Bihar•29 جنوری، 2026 کو 06:42 PM•0 ویوز•3 منٹ پڑھیں

پٹنہ (اے بی این) وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں جمعرات کو کابینہ کی میٹنگ ہوئی، میٹنگ کے بعد کابینہ محکمہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری اروند کمار چودھری نے نامہ نگاروںسے بات چیت کے دوران بتایاکہ آج کی میٹنگ میں 31 تجاویز کو منظوری دی ہے۔ کابینہ نے آج اپنے ایک اہم فیصلے میں ایس سی - ایس ٹی ، پسماندہ اور انتہائی پسماندہ طلباوطالبات کی پری میٹرک اسکالرشپ کو بڑھانے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ اس کے تحت ایس سی - ایس ٹی فلاحی محکمہ کے تحت مالی سال 2025-26 سے پری میٹرک اسکالر شپ منصوبہ کے تحت مقررہ اسکالر شپ کی شرح میں ترمیم کرتےہوئے درجہ 1 سے 4 تک00 12 روپئے سالانہ ، درجہ 5 سے 6 تک 2400 روپئے سالانہ، درجہ 7 سے 10 تک00 36 سو روپئےسالانہ ، درجہ 1 سے 10 تک 6000 ہزار روپئے سالانہ کیے جانے کو منظوری دینے کے ساتھ ساتھ سالانہ خرچ 519.64 کروڑ روپئے کو منظوری دی گئی ہے۔
کابینہ نے اسی طرح پسماندہ (او بی سی )اور انتہائی پسماندہ (ای بی سی ) فلاحی محکمہ کے تحت مالی سال 2025-26 سے مکھیہ منتری پچھڑا ورگ اور انتہائی پچھڑا ورگ پری میٹرک اسکالر شپ منصوبہ کے تحت مقررہ سالانہ اسکالر شپ کی شرح میں ترمیم کرتے ہوئے درجہ 1 سے 5 تک 1200 روپئے سالانہ ، درجہ 5 سے 6 تک 2400 روپئے سالانہ، درجہ 7 سے 10 تک 3600 روپئے سالانہ ، درجہ 1 سے 10 تک 6000 ہزار روپئے سالانہ ، مقررکیے جانے کے ساتھ ساتھ کل سالانہ خرچ 1751کروڑ 56 لاکھ روپئے کی منظوری دی گئی ہے۔ نتیش کابینہ نے آج دیگر فیصلوں میںشہنائی نواز استاذ بسم اللہ خان کے نام پر بکسر کے ڈمرائو میں موسیقی کالج کی تعمیر کے لئے 78.81کروڑ روپئے کی منظوری کے علاوہ معذور اختیار کاری سروس ضابطہ کو بھی منظوری دے دی ہے۔ اس کے علاوہ بہار غیر فوجی سروس بھرتی ترمیمی ضابطہ کو بھی منظوری دے دی گئی ہے۔ کابینہ نے بہار جوڈیشل آفیسرس کنڈکٹ رول کو منظوری دے دی ہے۔ ساتھ ہی ریاست میں زیر تعمیر میڈیکل کالج اور اسپتالوں کے لئے 500 کروڑ کےبجٹ کوبھی منظوری دی گئی ہے۔ کابینہ اپنے دیگر فیصلے میںبہار نواس کے فروغ کے لئے 6کروڑ روپئے کا بجٹ منظوری کیاہے۔ ساتھ ہی چینی ملوں کو شروع کرنے کے لئے ڈی پی آر تیار کرنے کے لئے قومی کو آپریٹو شکر کارخانہ یونین کی خدمات کو حاصل کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ اسکے علاوہ کابینہ سول ایوی ایشن محکمہ میں 99 عہدوں کی تشکیل کو بھی منظوری دی ہے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ
بہار

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•1 ویوز
پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ
بہار

پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•1 ویوز
بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر
بہار

بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•1 ویوز