منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
بیپارڈ اسکیل پارک کی ا سکیل  بلڈنگ کاوزیر اعلیٰ نے کیا معائنہ ، عہدیداروں کو ہدایات دیں
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

بیپارڈ اسکیل پارک کی ا سکیل بلڈنگ کاوزیر اعلیٰ نے کیا معائنہ ، عہدیداروں کو ہدایات دیں

Awaz E Bihar•1 اپریل، 2026 کو 01:53 PM•3 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ،یکم اپریل (اے بی این)۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ا?ج پٹنہ کے والمی (انسٹی ٹیوٹ ا?ف واٹر اینڈ لینڈ مینجمنٹ) کیمپس میں واقع بیپارڈ اسکیل پارک کی ا سکیل بلڈنگ کا معائنہ کیا۔
انہوں نے وہاں کے انتظامات کے بارے میں دریافت کیا اور عہدیداروں کو ضروری رہنمائی فراہم کی۔ دورے کے دوران وزیر اعلیٰ نے مختلف کلاس روم میں پڑھنے والے طلباء￿ سے بات چیت کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔
انہوں نے ان پر زور دیا کہ وہ تندہی سے اپنی تربیت کو جاری رکھیں تاکہ وہ روزگار کے بہتر مواقع حاصل کر سکیں۔ حکومت نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ بہار کے نوجوانوں کو روزگار اور تکنیکی تربیت کے ذریعے خود کفیل بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے ہاسٹل کا بھی معائنہ کیا اور دیگر ہاسٹل میں انتظامات کے بارے میں دریافت کیا۔
وزیراعلیٰ نے ان پر زور دیا کہ وہ نظم و ضبط برقرار رکھیں اور یہاں تربیت حاصل کرنے والے طلباء￿ کی سہولیات کو یقینی بنائیں۔
معائنہ کے دوران ا?بی وسائل کے وزیر وجے کمار چودھری، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری دیپک کمار، چیف سکریٹری پرتیئے امرت، جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری ڈاکٹر بی راجندر، وزیر اعلیٰ کے سکریٹری کمار روی، وزیر اعلیٰ کے سکریٹری ڈاکٹر چندر شیکھر سنگھ، یوتھ، ایمپلائمنٹ اینڈ اسکیل ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے سکریٹری کشور ، ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر تیاگ راجن ایس ایم ، سینئر سپرنٹنڈنٹ ا?ف پولیس کارتکیہ کے شرما اور دیگر سینئر افسران موجود تھے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

بہار میں 10 ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار
بہار

بہار میں 10 ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•0 ویوز
’’میڈل لائو، نوکری پائو‘‘ اسکیم سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور روزگار کے مواقع
بہار

’’میڈل لائو، نوکری پائو‘‘ اسکیم سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور روزگار کے مواقع

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•9 ویوز
اقلیتی نوجوانوںکیلئے ریاستی کوچنگ اسکیم کا دائرہ وسیع ، دو برسوں میں 1,043 امیدوار کامیاب
بہار

اقلیتی نوجوانوںکیلئے ریاستی کوچنگ اسکیم کا دائرہ وسیع ، دو برسوں میں 1,043 امیدوار کامیاب

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•8 ویوز