منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
 سرکاری اسکولوں میں مڈ ڈے میل پر بحران، اساتذہ پریشان
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

سرکاری اسکولوں میں مڈ ڈے میل پر بحران، اساتذہ پریشان

Awaz E Bihar•17 دسمبر، 2025 کو 07:01 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ : (اے بی این ) بچوں کو دیئے جانے والے مڈ ڈے میل کی وجہ سے اس وقت بہار میں اسکول انتظامیہ کافی پریشان ہے۔ دراصل ریاست کے تمام سرکاری اسکولوں میں جمعہ کو مڈ ڈے میل کے تحت انڈے دیئے جاتے ہیںں اور جوبچے انڈے نہیں کھاتے ہیں انہیں سنترا دیا جاتا ہے۔ نتیجے کے طور پراسکول کے منتظمین کو مڈ ڈے میل اسکیم کے حصے کے طور پر انڈے فراہم کرنے میں اس وقت کافی مشکل پیش آرہی ہے کیونکہ سردی کی وجہ سے انڈے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک انڈاً 7 سے 8 روپے میں مل رہا اور یہی وجہ ہے کہ متنظمین کو خریداری میں دشواری ہوری ہے۔
اطلاعات کے مطابق حکومت نے مڈ ڈے میل کے لیے ایک انڈے کی قیمت 5 روپے طے کی ہے جبکہ آج کل 2 سے 3 روپئے مہنگا انڈا مل رہا ہے جو اسکولوں کے منتظمین کے تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔ آج (17 دسمبر) اے بی پی کی ایک گراؤنڈ رپورٹ میں پتہ چلا کہ منتظمین اوراسسٹنٹ ٹیچراس صورتحال سے کافی پریشان ہیں۔ وہ حود اپنے فنڈز سے مڈ ڈے میل کے لیے انڈے کا انتظام کررہے ہیں۔
پٹنہ کے پنائی میں واقع کنیا بالک مدھیہ ودیالیہ کے اسسٹنٹ ٹیچر برج بھوشن پانڈے نے کہا کہ اگرچہ قیمتیں بڑھی ہیں لیکن ہم باہمی تال میل کے ذریعے بچوں کو انڈے فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس معاملے کو حکومت تک بھی نہیں پہنچا سکے۔ جمعہ کے دن مینو کے مطابق مڈ ڈے میل کے حصے کے طور پر بچوں کو انڈا دیا جاتا ہے۔ اس موقع پر بچوں نے بتایا کہ انہیں جمعہ کو ایک ایک انڈا دیاجاتا ہے۔اس معاملے میں آر جے ڈی کے ترجمان اعجاز احمد نے کہا کہ مڈ ڈے میل کے نام پر لوٹ کا کھیل چل رہا ہے۔ بچوں کو کھانے میں انڈا تک نہیں ملتا۔ مزید برآں، ان کو پیش کیے جانے والے چاول کھانے کے قابل نہیں ہیں۔ مڈ ڈے میل میں انڈوں کی قیمت کے بارے میں جے ڈی یو کے ترجمان نوال شرما نے کہا کہ مڈ ڈے میل ایک موثر سرکاری اسکیم ہے۔ حکومت انڈوں کی مارکیٹ قیمت اور حکومت کی ادائیگی کی شرح میں جو فرق ہوا ہے اس سے آگاہ ہے۔ بچے نو نہال ہیں، ان کے مستقبل کی ہمیں فکر ہے۔


شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز