منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
دھوکہ دہی اور جعلسازی معاملے میں آزاد رکنِ پارلیمنٹ پپو یادو گرفتار
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

دھوکہ دہی اور جعلسازی معاملے میں آزاد رکنِ پارلیمنٹ پپو یادو گرفتار

Awaz E Bihar•7 فروری، 2026 کو 04:30 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 7 فروری (اے بی این)پورنیہ سے آزاد رکنِ پارلیمنٹ راجیش رنجن عرف پپو یادو کو پولیس نے تین دہائی پرانے دھوکہ دہی، جعلسازی اور دھمکی دینے کے معاملے میں گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ پپو یادو کو دارالحکومت پٹنہ میں مندیری واقع ان کے رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتاری کے فوراً بعد انہیں طبی جانچ کے لیے اندرا گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (آئی جی آئی ایم ایس) لے جایا گیا۔
ذرائع کے مطابق پپو یادو نے سال 1995 میں پٹنہ کے گردنی باغ علاقے میں اپنی پارٹی کی سرگرمیاں چلانے کے لیے مبینہ طور پر مالک کو دھوکے میں رکھ کر ایک مکان کرائے پر لیا تھا۔ شیلندر پرساد نامی شخص نے اپنے نام پر مکان کرائے پر لیا، لیکن بعد میں مالک کو معلوم ہوا کہ پپو یادو اسے پارٹی سرگرمیوں کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ جب مکان مالک کی بار بار درخواست کے باوجود مکان خالی نہیں کیا گیا تو پپو یادو، شیلندر پرساد اور چندر نارائن کے خلاف گردنی باغ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایم پی-ایم ایل اے عدالت کی جانب سے جاری وارنٹ کی بنیاد پر پپو یادو کو جمعہ کی دیر رات گرفتار کیا گیا اور انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
اس دوران پپو یادو نے کہا کہ عوامی مفادات کے معاملے اٹھانے سے حکومت پریشان ہوگئی ہے، اسی لیے انہیں بار بار ہراساں کیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ
بہار

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•1 ویوز
پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ
بہار

پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•1 ویوز
بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر
بہار

بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•2 ویوز