منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
جسٹس ساہو نے پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بنے
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

جسٹس ساہو نے پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس بنے

Awaz E Bihar•7 جنوری، 2026 کو 07:33 PM•0 ویوز•1 منٹ پڑھیں

پٹنہ،(اے بی این)اڈیشہ ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس سنگم کمار ساہو نے بدھ کو پٹنہ ہائی کورٹ کے 47ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ انہیں یہ حلف بہار کے گورنر عارف محمد خان نے دلایا۔حلف برداری کے بعد موجود معزز مہمانوں نے جسٹس ساہو کو مبارکباد دی اور ان کی کامیاب مدت کارکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جسٹس سنگم کمار ساہو کو ایک تجربہ کار، غیر جانبدار اور حساس جج کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ان کے عدالتی تجربے سے پٹنہ ہائی کورٹ کے کام کاج کو نئی سمت اور رفتار ملنے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ عدلیہ جمہوریت کا مضبوط ستون ہے اور انہیں یقین ہے کہ جسٹس ساہو کی قیادت میں پٹنہ ہائی کورٹ انصاف اور آئینی اقدار کو مزید مضبوط کرے گی۔ لوک بھون میں منعقدہ شاندار حلف برداری کی تقریب میں قائم مقام چیف جسٹس سدھیر سنگھ سمیت پٹنہ ہائی کورٹ کے دیگر معزز جج صاحبان، سینئر انتظامی افسران اور عدالتی و سماجی شعبے سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات موجود تھیں۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ
بہار

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•0 ویوز
پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ
بہار

پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•0 ویوز
بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر
بہار

بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•0 ویوز