منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
مسلم خاتون ڈاکٹر کے چہرے سے نتیش نے نقاب اتار دیا
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

مسلم خاتون ڈاکٹر کے چہرے سے نتیش نے نقاب اتار دیا

Awaz E Bihar•15 دسمبر، 2025 کو 07:40 PM•3 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ: وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے 1,284 نئے مقرر آیوش ڈاکٹروں کو تقرری خط تقسیم کئے۔ محکمہ صحت کے زیر اہتمام اس پروگرام کا بنیادی مقصد ریاست کی صحت کی خدمات کو مزید مستحکم کرنا اور روایتی طبی طریقوں کو عوام کے لیے قابل رسائی بنانا تھا۔ تقریب کے دوران اچانک ایک مسلم آیوش ڈاکٹر کے چہرے سے حجاب ہٹا دیا جو اس کا اپوائنٹمنٹ لیٹر لینے آیا تھا۔ نتیش کمار کے اس اچانک اقدام نے وہاں موجود سبھی کو حیران کر دیا۔ اس پورے واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے 1,283 نئے تعینات آیوش ڈاکٹروں (آیورویدک، ہومیوپیتھک اور یونیانی) کے لیے تقرری خط تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ وزیر اعلیٰ نے آخر کیوں اس طرح کی غیر ضروری حرکت کی اس پر کوئی جواب دینے والانہیںہے اس ویڈیو میں کچھ لمحہ بعد پارلیمانی امور کے وزیر وجے کمار چودھری نے وزیر اعلیٰ کو یہ بتانے کی کوشش کی کہ یہ نقاب ہے اوپر ہی پہناجاتا ہے ۔ سوشیل میڈیا پر یہ سوال بھی کیا جارہا ہے کہ نتیش کمار آخر ایسا کیوں کررہے ہیں ۔ ان کی صحت و دماغ ٹھیک نہیں ہے یا پھر بے جے پی کے دباؤ میں اس طرح کے امور کو انجام دے رہے ہیں۔ ابھی تک اس معاملے پر سرکار کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ کے اس عمل سے مسلمانوں میں نتیش کمار کے تئیں غصہ پایا جارہا ہے ۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ نتیش کمارکا زعفرانی چہرہ صاف نظر آنے لگا ہے وہ مسلم خواتین کے تئیں غیر ذمہ دارانہ حرکت کرکے نہ صرف مسلمانوں کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے بلکہ ہماری اسلامی تشخصات کو مٹانے کی طرف ایک قدم بڑھایا ہے ۔
چیف منسٹر سکریٹریٹ کے سمواد ہال میں منعقدہ تقریب میں وزیر اعلیٰ نے 10 نئے تعینات آیوش ڈاکٹروں کو علامتی طور پر تقرری خط پیش کئے۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی
بہار

گردنی باغ کے علاوہ کہیں بھی دھرنا دیا تو ہوگی قانونی کارروائی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•10 ویوز
 سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی
بہار

سمراٹ چودھری نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے بینک کھاتوں میں امدادی رقم منتقل کی

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•21 ویوز
پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری
بہار

پی ایم سی ایچ میں اب ایک ساتھ 2500 بستروں پر مریضوں کا جدید طبی سہولتوں کے ساتھ علاج ہوگا: سمراٹ چودھری

Awaz E Bihar•12 اکتوبر، 2026•9 ویوز