منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
مکر سنکرانتی کے موقع پر جنتا دل یونائیٹڈ کی جانب سے منعقدہ دہی۔چوڑا ضیافت پروگرام میں نتیش نے شرکت کی
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

مکر سنکرانتی کے موقع پر جنتا دل یونائیٹڈ کی جانب سے منعقدہ دہی۔چوڑا ضیافت پروگرام میں نتیش نے شرکت کی

Awaz E Bihar•14 جنوری، 2026 کو 07:01 PM•5 ویوز•1 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 14 جنوری (اے بی این) بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار بدھ کومکر سنکرانتی کے موقع پر سابق وزیر اور جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے رکن اسمبلی رتنیش سداکی رہائش گاہ پر جے ڈی یو کی طرف سے منعقدہ دہی۔چوڑا ضیافت پروگرام میں شامل ہوئے۔ اس موقع پر مسٹرسدا نے وزیر اعلیٰ مسٹر کمار کوشال اور گلدستہ پیش کر کے ان کا خیر مقدم کیا۔
اس موقع پر جے ڈی یو کے قومی ایگزیکٹیو صدر سنجے کمار جھا، آبی وسائل کے وزیر وجے کمار چودھری، جے ڈی یو کے ریاستی صدرامیش کشواہا، رکن اسمبلی شیام رجک، مسز شیلا کماری، سنتوش کمار نرالا، قانون ساز کونسل کے رکن سنجے کمار سنگھ عرف گاندھی جی، مسز کمد ورما، جے ڈی یو کے قومی جنرل سکریٹری منیش کمار ورما، پٹنہ کی میئر مسز سیتا ساہو سمیت بڑی تعداد میں پارٹی کے عہدیداران، کارکنان اور معزز شخصیات موجود تھیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ
بہار

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•0 ویوز
پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ
بہار

پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•0 ویوز
بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر
بہار

بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•0 ویوز