منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
سنجے جھا نے نتیش کمار کو راجیہ سبھا کے انتخاب کا سرٹیفکیٹ پیش کیا
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

سنجے جھا نے نتیش کمار کو راجیہ سبھا کے انتخاب کا سرٹیفکیٹ پیش کیا

Awaz E Bihar•17 مارچ، 2026 کو 11:09 AM•3 ویوز•2 منٹ پڑھیں

تقریباً دو دہائیوں تک بہار میں اقتدار کے عروج پر رہنے کے بعد نتیش کمار اب پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں ایک نئی اننگ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ نتیش کمار کو راجیہ سبھا کے انتخاب کا سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا۔
جے ڈی یو کے کارگزار صدر سنجے جھا نے ا?ج انہیں سرٹیفکیٹ پیش کیا۔ جھا نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ راجیہ سبھا میں ان کی (نتیش کمار کی) موجودگی بہار کی ترقی کو نئی تحریک دے گی۔ اپنی پوسٹ میں سنجے جھا نے کہا کہ انہیں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو راجیہ سبھا کے انتخاب کا سرٹیفکیٹ پیش کرنے کا موقع ملا۔ پارٹی لیڈر سنجے کمار سنگھ "گاندھی جی" بھی موجود تھے۔ ان کی (نتیش کمار کی) عوامی زندگی شہریوں کی خدمت اور بہار کی ترقی کے لیے وقف رہی ہے۔دوسری طرف بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے این ڈی اے کے پانچوں امیدواروں کو ان کی جیت پر مبارکباد دی۔ انہوں نے پوسٹ پر لکھا، ’’بہار کی جے، این ڈی اے ہمیشہ طے‘‘۔ راجیہ سبھا انتخابات میں راجیہ سبھا ممبر منتخب ہونے پر نتیش کمار، بی جے پی کے قومی صدر نتن نوین، مرکزی وزیر رام ناتھ ٹھاکر، راشٹریہ لوک مورچہ کے قومی صدر اوپیندر کشواہا اور بی جے پی کے سینئر لیڈر شیویش کمار جی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

’’میڈل لائو، نوکری پائو‘‘ اسکیم سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور روزگار کے مواقع
بہار

’’میڈل لائو، نوکری پائو‘‘ اسکیم سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور روزگار کے مواقع

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•7 ویوز
اقلیتی نوجوانوںکیلئے ریاستی کوچنگ اسکیم کا دائرہ وسیع ، دو برسوں میں 1,043 امیدوار کامیاب
بہار

اقلیتی نوجوانوںکیلئے ریاستی کوچنگ اسکیم کا دائرہ وسیع ، دو برسوں میں 1,043 امیدوار کامیاب

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•8 ویوز
گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ
بہار

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•6 ویوز