بدھ، 14 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
سمراٹ چودھری نے 248704 سیلاب سے متاثرہ کسانوں کے کھاتوں میں 112.52 کروڑ روپے کی زرعی ان پٹ گرانٹ رقم منتقل کی
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

سمراٹ چودھری نے 248704 سیلاب سے متاثرہ کسانوں کے کھاتوں میں 112.52 کروڑ روپے کی زرعی ان پٹ گرانٹ رقم منتقل کی

Awaz E Bihar
•14 اکتوبر، 2026 کو 04:07 PM•2 ویوز•2 منٹ پڑھیں

بہار کے وزیراعلی سمراٹ چودھری نے بدھ کو چیف منسٹر سیکریٹریٹ کے واقع 'سنواد ہال میں محکمہ زراعت کی جانب سے منعقدہ پروگرام میں اگست 2026 کے آخری ہفتے میں شدید بارش اور مختلف ندیوں کی سطحِ آب میں غیر متوقع اضافے کی وجہ سے آئے سیلاب سے فصل کے نقصان کا سامنا کرنے والے 248704 کسانوں کے بینک کھاتوں میں زرعی ان پٹ گرانٹ اسکیم کے تحت ڈی بی ٹی کے ذریعے 112.52 کروڑ روپے کی رقم منتقل کی۔
اس موقع پر وزیراعلی چودھری نے بتایا کہ کسانوں کو بحران کے وقت مدد پہنچانا ریاستی حکومت کی ترجیح ہے۔ قدرتی آفت سے متاثرہ کسانوں کو راحت فراہم کرنے کے لیے حکومت پورے عزم کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ متاثرہ کسانوں کو وقت پر فصل کے نقصان کی مالی امداد ملے، جس سے وہ کھیتی باڑی کے کاموں کو آگے بڑھا سکیں۔ انہوں نے ہدایت دی کہ دسہرے کے بعد 22 اکتوبر سے خصوصی مہم چلا کر یہ یقینی بنائیں کہ سیلاب سے جن کسانوں کو فصل کا نقصان ہوا ہے، انہیں بھی گرانٹ کی رقم فراہم کی جائے، کوئی بھی آفت متاثرہ کسان اس سے محروم نہ رہے۔
وزیراعلی نے بتایا کہ زرعی ان پٹ گرانٹ اسکیم کے تحت غیر سیراب شدہ فصل کے رقبے کے لیے 8500 روپے فی ہیکٹر، سیراب شدہ رقبے کے لیے 17000 روپے فی ہیکٹر نیز بارہ ماہی فصلوں کے لیے 22500 روپے فی ہیکٹر کے طور پر کسانوں کو گرانٹ دی جاتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ زرعی ان پٹ گرانٹ کے ذریعے کسانوں کو فصل کے نقصان کے بعد کھیتی کے لیے ضروری وسائل اکٹھا کرنے میں مدد ملے گی۔

شیئر کریں:

Awaz E Bihar

تجربہ کار صحافی اور مصنف

متعلقہ خبریں

وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری نے  بہار موٹر سائیکل ٹیم کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
بہار

وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری نے بہار موٹر سائیکل ٹیم کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

Awaz E Bihar•14 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•3 ویوز
بے گھر افراد کو زمین فراہم  اور منریگا کی زیر التواء اجرت ایک ہفتہ کے اندر ادا کریں
بہار

بے گھر افراد کو زمین فراہم اور منریگا کی زیر التواء اجرت ایک ہفتہ کے اندر ادا کریں

Awaz E Bihar•14 اکتوبر، 2026•4 ویوز
ایک ہی گھر سے اٹھیں سات بچیوں کی ارتھیاں
بہار

ایک ہی گھر سے اٹھیں سات بچیوں کی ارتھیاں

Awaz E Bihar•14 اکتوبر، 2026•7 ویوز