بدھ، 14 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
بے گھر افراد کو زمین فراہم  اور منریگا کی زیر التواء اجرت ایک ہفتہ کے اندر ادا کریں
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

بے گھر افراد کو زمین فراہم اور منریگا کی زیر التواء اجرت ایک ہفتہ کے اندر ادا کریں

Awaz E Bihar
•14 اکتوبر، 2026 کو 01:24 PM•1 ویوز•3 منٹ پڑھیں

دیہی ترقی کے وزیر شرون کمار ؒنے بکسر میں محکمانہ اسکیموں کا جائزہ لیا

:دیہی ترقیات کے وزیر شرون کمار نے بکسر ہیڈکوارٹر میں سرکٹ ہاؤس میں محکمہ جاتی اسکیموں کا جائزہ لیا۔ رہائشی اسکیموں کا جائزہ لینے کے دوران انہوں نے بے زمین مکانوں کے مستحقین کو جلد از جلد اراضی فراہم کرنے اور منریگا کی اجرت ایک ہفتہ کے اندر ادا کرنے کی سخت ہدایات دیں۔
میٹنگ میں وزیر جناب کمار نے وزیر اعلیٰ رہائشی اسکیم کے تحت تعمیراتی کاموں کی تکمیل میں تیزی لانے، سروے لسٹ سے باہر کئے گئے مستفیدین کو سلیکشن لسٹ میں شامل کرنے، VB-G رام جی اسکیم کے تحت آنگن باڑی سنٹر کی عمارتوں اور دیہی ہاٹ عمارتوں کی تعمیر میں تیزی لانے، شجرکاری مہم کو فروغ دینے اور جنگلات کی حفاظت کر نے والوں کی ادائیگی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔
لوہیا سوچھ بہار مہم کا جائزہ لیتے ہوئے، انہوںنے بکسر میں تمام غیر فعال کمیونٹی اجابت خانہ کو فوری طور پر دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ ان کی افادیت کو یقینی بنایا جا سکے، جیویکا گروپوں کی طرف سے تیار کردہ مصنوعات کی مارکیٹنگ کو بہتر بنایا جا سکے، اور ان کی فروخت کے لیے مقامی اور قابل رسائی منڈیوں کو فراہم کیا جا سکے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ سوشل آڈٹ سے متعلق تمام زیر التوا مقدمات اور شکایات کو ایک ماہ کے اندر حل کیا جائے۔
دریں اثنا، محکمہ کے افسران نے وزیر کمار کو بتایا کہ ضلع میں 41552 لکھ پتی دیدیاں بنانے کے ہدف کے برعکس، 48,973 خواتین پہلے ہی لکھپتی دیدی بن چکی ہیں۔ وزیر اعظم رہائش منصوبہ کے تحت 2024-25 اور 2025-26 کے لیے 16,147 کے ہدف کے مقابلے میں 15,646 مکانات کو منظوری دی گئی۔ان میں سے 9,458 مکانات مکمل ہو چکے ہیں۔ 126 کے ہدف کے مقابلے 36 مقامات پر آنگن باڑی سنٹر کی عمارتوں پر کام شروع کیا گیا ہے جن میں سے 28 مکمل ہو چکی ہیں۔ باقی 8 آنگن واڑی سنٹر کی عمارتوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
محکمہ کے افسران نے بتا کہ بکسر میں دیہی ہاٹ بنانے کے لیے تین جگہوں کی نشاندہی کی گئی تھی، جن میں سے ایک جگہ تعمیر کے لیے موزوں پائی گئی۔ اس منتخب جگہ پر ہاٹ کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ دوسری جانب ضلع میں شجرکاری کے لیے موصول ہونے والے 3,26400 پودے کے ہدف کے مقابلے میں اب تک 2,94,400 پودے لگائے جا چکے ہیں۔ میٹنگ میں راج پور اورڈمراوں اسمبلی حلقوں کے ایم ایل اے، ڈپٹی ڈیولپمنٹ کمشنر مسز نہاریکا چھبی، ڈائرکٹر (ڈی آر ڈی اے) مسٹر اروند، تمام بلاکوں کے بلاک ڈیولپمنٹ آفیسرس، پروگرام آفیسرس وغیرہ موجود تھے۔
شیئر کریں:

Awaz E Bihar

تجربہ کار صحافی اور مصنف

متعلقہ خبریں

ایک ہی گھر سے اٹھیں سات بچیوں کی ارتھیاں
بہار

ایک ہی گھر سے اٹھیں سات بچیوں کی ارتھیاں

Awaz E Bihar•14 اکتوبر، 2026•4 ویوز
بہار پولیس میں بڑا فیصلہ، 49 انسپکٹروں کو ڈی ایس پی کا اضافی چارج
بہار

بہار پولیس میں بڑا فیصلہ، 49 انسپکٹروں کو ڈی ایس پی کا اضافی چارج

Awaz E Bihar•14 اکتوبر، 2026•4 ویوز
گوپال گنج: گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 لوگوں کی موت، 6 کی حالت سنگین
بہار

گوپال گنج: گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 لوگوں کی موت، 6 کی حالت سنگین

Awaz E Bihar•14 اکتوبر، 2026•4 ویوز