منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
لالو خاندان کے جرائم کی فہرست طویل ہوتی جا رہی ہے: سنجے سراؤگی
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

لالو خاندان کے جرائم کی فہرست طویل ہوتی جا رہی ہے: سنجے سراؤگی

Awaz E Bihar•9 جنوری، 2026 کو 06:44 PM•0 ویوز•2 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 9 جنوری بہار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر سنجے سراؤگی نے 'زمین کے بدلے نوکری گھوٹالہ معاملے میں دہلی کی خصوصی سی بی آئی عدالت کی جانب سے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر اور سابق ریلوے وزیر لالو پرساد یادو اور ان کے اہل خانہ کے خلاف الزامات طے کیے جانے کے بعد کہا کہ لالو یادو خاندان کے جرائم کی فہرست دن بہ دن طویل ہوتی جا رہی ہے۔
مسٹرسراؤگی نے جاری اپنے بیان میں کہا کہ قانون کے ہاتھ لمبے ہوتے ہیں۔ ملک میں قانون سب سے بڑا ہے اور جن لوگوں نے بھی بدعنوانی کی ہے، ان کے خلاف قانون اپنا کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدعنوانی اور گھوٹالوں کے معاملات میں عدالت مقررہ قوانین کے مطابق الزامات طے کرے گی اور مناسب فیصلہ سنائے گی۔
بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہا کہ زمین کے بدلے نوکری کے معاملے میں عدالت نے بھی اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ ایک وسیع مجرمانہ سازش کے تحت اس جرم کو انجام دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 15 سال کے 'جنگل راج کے دوران بہار میں کئی بڑے گھوٹالے ہوئے، جن کے نتیجے میں لالو خاندان کو ہزاروں کروڑ روپے کا فائدہ ہوا اور بہار ترقی کے معاملے میں مزید پچھڑتا چلا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ان گھوٹالوں کے سبب بہار کی کافی بدنامی ہوئی۔ریلوے وزیر کے طور پر اپنے دور اقتدار میں لالو یادو نے جو گھوٹالے کیے، وہ قومی سطح کے تھے اور اس کے علاوہ بہار میں بھی ان لوگوں نے کئی گھوٹالوں کو انجام دیا۔ مسٹر سراؤگی نے کہا کہ عدالت نے اس بات کو بھی تسلیم کیا ہے کہ لالو یادو کا پورا خاندان ایک سیاسی۔مجرمانہ سنڈیکیٹ چلاتا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ اس خاندان نے سیاست کو بے پناہ دولت کمانے کا ذریعہ سمجھ کر استعمال کیا اور بہار کے سرکاری خزانے کو لوٹ کر اپنی جائیداد بنائی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ انتخابات میں بہار کی عوام نے واضح پیغام دے دیا تھا کہ 'جنگل راج قائم کرنے والی بدعنوان پارٹی اور خاندان کو اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے، اس سے قبل بھی لالو یادو چارہ گھوٹالہ میں سزا پا چکے ہیں۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ
بہار

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•0 ویوز
پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ
بہار

پٹنہ میں ایس آئی آر کے خلاف آئیسا کا احتجاج، بیریکیڈ توڑ کر آگے بڑھے طلبہ، پولیس سے جھڑپ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•0 ویوز
بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر
بہار

بریانی کھائیں، لیکن ہندو دکانوں سے‘، بنگال میں درگا پوجا کے موقع پر لگائے گئے نفرت آمیز پوسٹر

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•0 ویوز