منگل، 13 اکتوبر، 2026
اردوहिन्दीEnglish
آواز ای بہار

آواز ای بہار

ای پیپر
اہم خبریںقومیسیاستکھیلبہارقومیسیاستکھیلمضامینعالمی خبریںمزید
  • اہم خبریں
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • اہم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
آواز ای بہار
  • ہوم
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • بہار
  • قومی
  • سیاست
  • کھیل
  • مضامین
  • عالمی خبریں
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
اردوहिन्दीEnglish

آواز ای بہار

بہار کی آواز — اردو، ہندی اور انگریزی میں تازہ ترین خبریں

زمرے

  • مقامی
  • قومی
  • سیاست
  • کاروبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم

فوری لنکس

  • ہوم
  • ای پیپر
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط

نیوز روم

  • ادارتی پالیسی
  • تصحیح و شکایات
  • اشتہارات
  • نیوز روم رابطہ

زبانیں

  • اردو (Urdu)
  • हिन्दी (Hindi)
  • English

ہمیں فالو کریں

سبسکرائب

Email: awazebihar@gmail.com|Phone: +91-9473486854

© 2026 Awaz E Bihar Publications. جملہ حقوق محفوظ ہیں

Designed and Developed byZeloiteZeloite
اے آئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے ریاست میں زمین کے سروے اور بندوبست کے کام کو زیادہ بہتر ہوگا : وجے سنہا
  1. ہوم
  2. بہار
بہار

اے آئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے ریاست میں زمین کے سروے اور بندوبست کے کام کو زیادہ بہتر ہوگا : وجے سنہا

Awaz E Bihar•15 مارچ، 2026 کو 07:43 PM•3 ویوز•3 منٹ پڑھیں

پٹنہ، 15 مارچ (اےبی این ) نائب وزیر اعلیٰ اور محکمہ ریونیو اور لینڈ ریفارمز کے وزیروجے کمار سنہا نے اتوار کو کہا کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی کے استعمال سے ریاست میں زمینی سروے اور بندوبست کے کام کو زیادہ شفاف، تیز اور قابل اعتماد بنایا جائے گا۔
مسٹر سنہا نے کہا کہ جدید ٹکنالوجی کو اپنا کر ریونیو ایڈمنسٹریشن کو مضبوط کیا جا رہا ہے جس سے عام شہریوں کو زمین سے متعلق معاملات میں آسان، تیز اور بہتر خدمات حاصل ہو سکیں گی۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ اے آئی پر مبنی طریقہ کار سے محکمہ کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا اور سروے کا کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جاسکے گا۔ریاست میں ریونیو ایڈمنسٹریشن کو جدید، زیادہ موثر اور بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کی سمت میں اب خصوصی سروے اور سیٹلمنٹ کے کام میں بھی اے آئی کو استعمال کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ریکارڈ اینڈ سروے نے ریاست کے تمام سیٹلمنٹ افسران کو ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر، سُہرش بھگت کی طرف سے جاری کردہ ایک خط کے مطابق، اضلاع کے بندوبست کے دفاتر میں اے آئی سیل تشکیل دیا جائے گا، جو خصوصی سروے اور سیٹلمنٹ پروگرام میں اے آئی کے ممکنہ استعمال پر کام کرے گا۔ اس سیل کی صدارت سیٹلمنٹ آفیسر کریں گے، جب کہ اس میں آئی ٹی مینیجر، اسپیشل سروے اسسٹنٹ سیٹلمنٹ آفیسر (آئی ٹی/انجینئرنگ)، اسپیشل سروے قانون گو اور اسپیشل سروے امین بطور ممبر ہوں گے۔
ہدایات کے مطابق، اے آئی سیل ہر ہفتہ کو دوپہر 3:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک سیٹلمنٹ آفس میں میٹنگ کرے گا۔ یہ کمیٹی ضلعی سطح پر اے آئی کے استعمال سے متعلق فیصلے کرنے، اہلکاروں کو ٹریننگ کے لیے نامزد کرنے اور اے آئی کورسز کو نافذ کرنے کی ذمہ دار ہوگی۔ تربیت مکمل کرنے والے اہلکاروں کو امتحان کے بعد سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔
خط میں کہا گیا ہے کہ یکم اپریل 2026 سے بندوبست کے کاموں میں اے آئی پر مبنی ٹولز کے ابتدائی استعمال کا ہدف رکھا گیا ہے۔ اس کے لیے متعلقہ اہلکاروں میں بیداری بڑھانے اور ضروری تربیت فراہم کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ڈائریکٹوریٹ نے یہ بھی واضح کیا کہ حکومت ہند کے ذریعہ قائم کردہ انڈیا اے آئی مشن اور ریاست میں جاری بہار اے آئی مشن کے مطابق ریونیو انتظامیہ کو زیادہ شفاف، موثر اور ٹیکنالوجی پر مبنی بنانے کے لیے یہ اقدام کیا جا رہا ہے۔ اے آئی کے استعمال سے کام میں تیزی، فیصلہ سازی میں بہتری اور ممکنہ غلطیوں یا بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرنا آسان ہوگا۔
شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

’’میڈل لائو، نوکری پائو‘‘ اسکیم سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور روزگار کے مواقع
بہار

’’میڈل لائو، نوکری پائو‘‘ اسکیم سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور روزگار کے مواقع

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•7 ویوز
اقلیتی نوجوانوںکیلئے ریاستی کوچنگ اسکیم کا دائرہ وسیع ، دو برسوں میں 1,043 امیدوار کامیاب
بہار

اقلیتی نوجوانوںکیلئے ریاستی کوچنگ اسکیم کا دائرہ وسیع ، دو برسوں میں 1,043 امیدوار کامیاب

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•اپڈیٹ•8 ویوز
گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ
بہار

گورکھپور-سلی گوڑی ایکسپریس وے پر منظوری کا انتظار، بہار کے آٹھ اضلاع میں زمین حصولیابی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ

Awaz E Bihar•13 اکتوبر، 2026•6 ویوز